اہم خبریں
چودھری اسلم کی فیملی کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی
کراچی(نیا محاز )بہادرآباد اور اتحاد ٹاﺅن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے کارساز روڈ سنوپی کٹ کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔زخمی ہونے والے اہلکار…
مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور(نیا محاز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کے لئے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا۔ اجلاس…
بجلی چوری میں ملوث سیپکو کا سپروائزر ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار
سکھر (نیا محاز )ایف آئی اے نے بجلی کی چوری میں ملوث سیپکو کے سپروائزر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے شہید بے نظیر آباد نے ایک کارروائی کے دوران بجلی چوری میں ملوث سیپکو کے میٹر…
وزیر کی رشتہ دار نرس کی گرمیوں کیلئے مری میں خصوصی تعیناتی، پک اینڈ ڈراپ کی بھی سہولت
راولپنڈی (نیا محاز ) ایک وزیر کی رشتہ دار نرس کی گرمیوں کیلئے مری میں خصوصی تعیناتی کردی گئی اور اس سلسلے میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی سامنے آگیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے…
دوران عدت نکاح کیس: ایک ماہ میں فیصلے کے حکم کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد(نیا محاز )دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خاور…
تحریک انصاف میں 2نہیں زیادہ گروپس ہیں۔۔۔سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
کراچی ( نیا محاز )سینئر صحافی حیدر شیرازی نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی میں 2 گروپس کا اقرار کیا ہے لیکن میری اطلاعات کے مطابق پارٹی میں 2ے زیادہ گروپس ہیں. حیدر…
پہلے اچھے اور برے طالبان کی بات ہوتی تھی اب کیا ججز بھی اچھے برے ہونگے؟جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کیلئے تشکیل کردہ بنچ پر اعتراض اٹھانے پرجسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ چیف جسٹس کو کہا جاتا کہ کن علاقوں میں…
پی ٹی آئی میں گروپنگ کی خبروں میں شدت کب اور کیوں آئی ۔۔۔؟ سینئر اینکر محمد جنید نے اہم انکشاف کر دیا
کراچی ( نیا محاز ) پی ٹی آئی میں گروپنگ کی خبروں میں شدت کب اور کیوں آئی ۔۔۔؟ سینئر اینکر محمد جنید نے اس حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔ محمد جنید نے کہا ہے کہ پی ٹی…
سینیٹ: اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ساڑھے 4 بجے طلب
اسلام آباد ( نیا محاز ) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا۔اپوزیشن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شام ساڑھے…
رمضان شوگر مل ریفرنس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور ( نیا محاز ) احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت لاہور کے جج ندیم گلزار نے ریفرنس پر سماعت کی، وزیراعظم…