اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2079 خبریں موجود ہیں

محسن نقوی کا دورہ ایف ایٹ اسلام آباد، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

اسلام آباد (نیا محاذ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محسن نقوی نے…

اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سالہ لڑکی کی لاش برآمد، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سال کی لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ کمرہ ایک لڑکے نے بک کروایا تھا اور 2 دن پہلےلڑکی…

کورٹس مارشل کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟

لاہور (نیا محاذ) کورٹس مارشل کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟ اس حوالے سے اہم تاریخ پر نظر دوڑائیں تو پاکستان، بھارت، امریکہ اور برطانیہ میں کورٹس مارشل کی ایک طویل تاریخ ہے ۔ کورٹ مارشل کا نسبتاً جدید تصور برطانوی…

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بنچ کے ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپنگ کی اجازت نہیں دیتا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق…

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو دیئے گئے اختیارات منسوخ کر دیئے گئے

اسلام آباد(نیا محاذ)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو دیئے گئے اختیارات منسوخ کردیئے گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سوشل میڈیاجرائم کیخلاف کارروائی کیلئے 17اکتوبر کو اختیار دیا گیا تھا،وزارت آئی ٹی نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن…

سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے متعلق متفرق درخواست غیر موثر ہونے پرنمٹا دی

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے متعلق متفرق درخواست غیر موثر ہونے کے باعث نمٹا دی۔ الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے متعلق کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اس معاملے پر…

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب‘ اور اسپین بحریہ کے جہاز ’سانتا ماریا‘کیساتھ مشترکہ بحری مشقیں

راولپنڈی ( نیا محاذ )پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے رائل عمان بحریہ کے جہاز ’السیب‘ (ALSEEB) اور اسپین بحریہ کے جہاز ’سانتا ماریا‘ (SANTA MARIA) کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں کی ہیں ۔آئی ایس پی آر…

سپریم کورٹ نے پنجاب میگاپراجیکٹس ازخودنوٹس کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(نیامحاذ)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے پنجاب میگاپراجیکٹس ازخودنوٹس کیس نمٹا دیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ کیس کا سب سے اہم معاملہ اورنج ٹرین تھی، جسٹس جمال مندوخیل نے…

ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے سماجی تحفظ و سروسز کیلئے 33کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا

اسلام آباد(نیا محاذ)ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے سماجی تحفظ و سروسز کیلئے 33کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ڈی بی کے مطابق رقم غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کیلئے فراہم کی جائیگی،رقم…

9مئی مقدمات ؛سابق صوبائی وزیراشرف سوہنا پر فرد جرم عائد

فیصل آباد(نیا محاذ)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی مقدمات میں سابق صوبائی وزیراشرف سوہنا پر فرد جرعام کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آبادمیں 9مئی کے 2مقدمات کی سماعت ہوئی،سابق صوبائی وزیرلیبر اشرف سوہنا…