اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2135 خبریں موجود ہیں

میں نے اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران خان کو دیکھنا ہے : فاضل جج کے ریمارکس

لاہور (نیا محا )انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جناح ہاوس ، عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاو گھیراو کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس دوران فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ میں نے اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران…

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کر نے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کیاہے کہ آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا…

ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد(نیا محاز )ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی…

پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا آرڈر چیف کمشنر اسلام آباد محمد…

لیگی رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا دی

لاہور (نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر وارڈن پر لگژری گاڑی چڑھا دی، ٹریفک وارڈن حافظ شہزاد کے روکنے کےباوجودثاقب برجیس…

لیٹ آنے پر سخت سزا، شدید گرمی میں پولیس اہلکار بے ہوش ہوگیا

لاہور( نیا محاز ) صوبائی دارلحکومت میں سخت گرمی میں سخت سزا دینے پر پولیس اہلکاربے ہوش ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق قربان لائن میں لیٹ آنے پرپولیس اہلکار کوسخت سزا دی گئی جس سے اہلکار کی حالت غیرہوئی اوروہ زمین…

حج پر گئی پاکستانی خاتون کے ہاں مدینہ منورہ میں بچے کی پیدائش، نام کیا رکھا گیا؟ جانئے

جدہ (نیا محاز ) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے بلوچستان سے آئے پاکستانی جوڑے کے ہاں صحت مند لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے، مدینہ منورہ میں پیدا ہونے کی مناسبت سے والدین کی خوشیاں دوبالا اور بچے کا نام…

پی سی بی نے 21 سال بعد ہونے والی سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (نیا محاز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 21 سال بعد ہونے والی سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے سال 2024-25 کیلئے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کے شیڈول کیا جسکی خاص بات…

ریحام خان کو بھی بجلی کے بل کا جھٹکا لگ گیا، حکومت پر برہم

اسلام آباد (نیا محاز ) بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان کو بجلی کے بل نے پریشان کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر میزبان و صحافی نے اپنے پوسٹ پر…

مقید کشمیری رہنما انجینئر رشید نے رکن پارلیمان کا حلف اٹھایا

اسلام آباد (نیا محاز – اردو۔ 05 جولائی 2024ء) چونکہ بھارتی پارلیمان کا اجلاس ان دنوں ملتوی ہے اس لیے کشمیری رہنما انجینئر رشید شیخ کی حلف برداری کی تقریب لوک سبھا (ایوان زیریں) کے اسپیکر اوم برلا کے چیمبر…