اہم خبریں
فلور ملز کا ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا اعلان, آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ
لاہور (نیا محاز ) وفاقی بجٹ میں عائد کردہ اضافی ٹیکسز کے خلاف احتجاج طول پکڑنے لگا ہے, ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملرز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن، اہم ملاقاتیں طے
لاہور(نیا محاز )صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن, آصف علی زرداری سے آج پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی ملاقات کرے گی, آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کی تنظیمیں بھی ملاقاتیں…
مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے: مولانا فضل الرحمان
ڈی آئی خان(نیا محاز )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان…
وادی نیلم میں جیپ دریا میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق
مظفرآباد(نیا محاز ) وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے کے باعث 13 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم…
عمران خان نے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کی انٹر ا کورٹ اپیل پر جواب جمع کروا دیا
اسلام آباد (نیا محاز )نیب ترامیم کا لعدم قرار دینے کے خلاف انٹر اکورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے جواب…
لاہور ہائیکورٹ میں آئی ایس آئی کو شہریوں کے فون ٹیپ کرنے کا اختیار چیلنج
لاہور (نیا محاز )حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کا اختیار دینے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں شہری فہد شبیر کی جانب سے دائردرخواست…
خودکشی کرنیوالے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی فیملی کا چیئرمین نیب سے ملاقات سے انکار لیکن پھر کیسے راضی ہوگئی؟ تفصیلات منظرعام پر
اسلام آباد (نیا محاز )قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی فیملی سے ملاقات کی جو پہلے ملاقات پر راضی ہی نہیں تھے جبکہ بعدازاں قبر پر بھی حاضری دی، اب اس کی تفصیلات سامنے…
ڈپلومیٹک اور آفیشل پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں
اسلام آ باد (نیا محاز )کابینہ ڈویژن نے ڈپلو میٹک اور آ فیشنل پاسپورٹ رکھنے والےپاکستانیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ متحدہ عرب اما رات کے سفر کیلئے متحدہ عرب اما رات کی حکومت کی ہدایات پر عمل درآ…
شہید کیپٹن محمد اسامہ جیسے بہادر بیٹے پاکستان کا فخر ہیں،محسن نقوی
اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےشہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے…
سنگاپور، نابالغ لڑکی کیساتھ زیادتی پربھارتی نژاد بار مالک کو 13 سال قید
سنگاپور سٹی(نیا محاز ) سنگاپور میں 17 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بار کے مالک بھارتی نژاد 42 سالہ راج کمار بالا کو 13 سال 4 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…