اہم خبریں
نئی انسدادمنی لانڈرنگ اتھارٹی قائم ، وزیر اعظم نے منظوری دیدی
اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نئی انسدادمنی لانڈرنگ اتھارٹی قائم کردی جس کے پہلے ڈی جی احسان صادق ہونگے ۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے باضابطہ منظوری دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق انسداد…
خاتون اینکر عائشہ جہانزیب کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود سے ملاقات
لاہور(نیا محاز )خاتون اینکر عائشہ جہانزیب نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود سے ملاقات کی،ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود نے خاتون کو انصاف کی یقین دہانی کروائی۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق متاثرہ…
اسلام آباد:محرم الحرام میں 27 علما کے خطبات و تقاریر پر پابندی عائد
اسلام آباد(نیا محاز )محرم الحرام کے دوران سکیورٹی اقدامات کے تحت ضلعی انتظامیہ نے مختلف مکاتب فکر کے 27 علما پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے علما پر اسلام آباد میں دورانِ محرم خطبات…
عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کے وکلا نے قابل ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کردی
اسلام آباد(نیا محاز )عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کے وکلا نے قابل ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کردی ،معاون وکیل خاورمانیکا نے کہاکہ ہماری استدعا ہے کہ قابل ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنایا جائے،ہو سکتا…
غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 179 ازبک اور افغان گرفتار
ماشکیل(نیا محاز )غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 179 ازبک اور افغانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل میں کارروائی کی گئی اور اس دوران غیرقانونی طور پر ایران جانے والوں کو گرفتار کیا…
آسٹریلیا نے سٹوڈنٹ ویزا میں اہم تبدیلیاں کردیں ، پاکستانی طلباء پریشان
برلن (نیا محاز )جرمن کانسلیٹ بند ہونے کے بعد اب آسٹریلیا نے بھی سٹوڈنٹ ویزا میں بڑی تبدیلیاں کر دی ہیں جس سے پاکستانی طلباء کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ طلباء کو موصول ہونے والی ای میل کے مطابق…
پی ٹی آئی چہلم کے بعدجلسہ کرسکتی ہے: ڈی سی اسلام آباد
اسلام آباد(نیا محاز )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چہلم کے بعد اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی معطل کرنے کے…
دلائل کیلئے ٹائم مرضی سے رکھوں گا میں ڈائریکشن کو مدنظر نہیں رکھتا،وکیل خاور مانیکا کے عدت نکاح کیس میں دلائل
اسلام آباد(نیا محاز )زاہد آصف ایڈووکیٹ نے کہاکہ دلائل کیلئے ٹائم مرضی سے رکھوں گا میں ڈائریکشن کو مدنظر نہیں رکھتا،جج افضل مجوکہ نے خاور مانیکا کے وکیل کو ہدایت کی کہ نہیں وقت کو مدنظر رکھنا پڑے گا۔ نجی…
کرپشن ریفرنس:پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور( نیا محاز )ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی…
شہید سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا،اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت
پشاور(نیا محاز )پشاور کے علاقے حسن خیل میں گزشتہ روز جامِ شہادت نوش کرنے والے سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی بادام…