اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2197 خبریں موجود ہیں

مزا نہیں آیا ، آپ کے جو دلائل ہونے چاہئے تھے وہ نہیں ہیں،جج افضل مجوکا کا ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے مکالمہ

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے خارج کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ لاہور سے…

ایم این اے جمشید دستی اور ان کے بھتیجے کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ( نیا محاز ) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اور ان کے بھتیجے کے خلاف دہشت گردی سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ سٹی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چودھری کے ذریعے درخواست…

190ملین پاؤنڈ سکینڈل ؛ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آ گیا

راولپنڈی(نیا محاز ) 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بیان میں کہا گیا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ سے متعلق…

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے 12درخواستیں دائر…

ممبر قومی اسمبلی معظم خان جتوئی منظرعام پر آگئے

ملتان ( نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) معظم جتوئی منظر عام پر آگئے۔ معظم خان جتوئی کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں ایک مقدمہ درج ہے، اینٹی کرپشن نے…

مخصوص نشستوں پرحلف لینے والے ممبران کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ، علیحدہ علیحدہ رٹ پٹیشن دائر کریں گے

اسلام آباد(نیا محاز )قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے فیصلے پر نظرثانی کے لئے ذاتی طورپر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ…

آپ عدالتوں سے کیا چاہتے ہیں؟کچھ شرم، حیااور عزت رہنے دیں عدالتوں کی،لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری وکیل سے استفسار

لاہور(نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر جسٹس امجد رفیق نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ آپ عدالتوں سے کیا چاہتے ہیں؟کچھ شرم، حیااور عزت رہنے دیں…

مخصوص نشستوں سے متعلق فل کورٹ کا فیصلہ ہے حکومت کو عملدرآمد کرنا پڑے گا، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد(نیا محاز )چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہاہے کہ سنی اتحاد کونسل نے سپریم کورٹ میں کہہ دیاتھا کہ نشستیں تحریک انصاف کی امانت ہیں،فل کورٹ کا فیصلہ ہے حکومت کو عملدرآمد کرنا پڑے گا۔ نجی…

چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہ ہوئے تو انکے خلاف ریفرنس دائر کرینگے: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

لاہور(نیا محاز ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما احمد خان بچھر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اگر مستعفی نہیں ہوتے تو ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے۔ لاہور ہائیکورٹ…