اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1593 خبریں موجود ہیں

9 مئی مقدمات، شبلی فراز، زرتاج گل، زین قریشی سمیت 20 سے زائد ملزمان کی ضمانتیں منظور

عدالت کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی گئی راولپنڈی ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی 2024ء ) عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماء شبلی…

آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال، بعض اضلاع میں انٹرنیٹ تاحال بند

مظفرآباد (نیا محاز )آزاد کشمیر میں کئی روز سے جاری پر تشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آزاد…

پاکستان سٹاک ایکسچینج : کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی،100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(نیا محاز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق انڈیکس میں کاروبار کے دوران 574 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس…

کسان رل رہا ہے اور کسانوں کے پیسے سے دبئی میں پراپرٹیز لی جارہی ہیں،فواد چوہدری

مالیاتی سکینڈلز میں 2 خاندان نہ جگمگائیں یہ نہیں ہو سکتا،بئی پراپرٹی لیکس پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہئے۔ پاکستانیوں کا 11 ارب ڈالر باہر پڑا ہوا ہے،میڈیا سے گفتگو ملتان(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔15 مئی 2024) سابق وفاقی وزیر…

غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے سٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کردی

کراچی(نیا محاز )سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے۔ سٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی رپورٹ بعنوان’پاکستانی معیشت کی کیفیت‘ منگل کوجاری کی جو جولائی تا دسمبر…

انی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نیا محاز)لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،…

لاہور میں رات گئے ہلچل مچ گئی

لاہور (نیا محاز )صوبائی میں رات گئے پاکستان آرمی کا مارچ، ویڈیوز سامنے آئیں تو سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی لیکن سچائی کیا ہے؟تفصیلات سامنےآگئی ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پیر کی شب پاکستان آرمی کی گاڑیوں اور…

افغان تماشائی کی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ڈبلن(نیا محاز) آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ کے دوران ایک افغان تماشائی کی قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ واقعہ اس وقت…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

اسلام آباد (نیا محاز )ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی برقرار رہا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سیمنٹ کی فی بوری…