اہم خبریں
راولپنڈی میں چوری کی بڑی واردات، سیلاب کی اطلاع دینے والا پورا سسٹم ہی چوری ہو گیا
راولپنڈی (نیا محاز )راولپنڈی کے نالہ لئی پر سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا خود کار سسٹم چوری ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق واسا کے واٹر لیول گیج سٹیشن پر چوری کی انتہائی حیران کن واردات ہوئی ، چور…
سربراہ کالعدم ٹی ٹی پی خارجی نور ولی محسود کی گھناونے منصوبوں کی خفیہ کال سامنے آگئی
اسلام آباد( نیا محاز ) کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ خارجی نور ولی محسود کی ہوشربا خفیہ کال منظر عام پر آگئی۔ دشمن کے آلہ کار کالعدم ٹی ٹی پی کے انتہا پسند خوارج نے نام نہاد شریعت کا…
خیبرپختونخوا اسمبلی :پی ٹی آئی پر پابندی کے خلاف قرارداد منظور
پشاور (نیا محاز )خیبرپختونخوا اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ صوبائی اسمبلی میں وزیر قانون آفتاب عالم نے پی ٹی آئی پر پابندی کے خلاف قرار داد پیش کی۔ قرار داد میں کہا گیا…
سی پیک کے دوسرے مرحلے کی اپ گریڈ یشن پر کام شروع، چین اور پاکستان کا فنانس کمیٹی کا اجلاس بلانے پر اتفاق
اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری آئندہ ہفتے کے اختتام پر چین کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ چینی آئی پی پیزکے واجب الادا 15ارب 40کروڑ ڈالرز کو ری شیڈول…
میں شوہر کیخلاف کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتی ،ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا
لاہور(نیا محاز )ٹی وی اینکرعائشہ جہانزیب نے شوہر کے ساتھ راضی نامہ ہونے کے بعد وکیل کے ہمراہ پیش ہو کر عدالت میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق دوران سماعت عدالت نے کہاکہ چہرہ دیکھ…
یہ کون ہیں جن کو ترقی اچھی نہیں لگ رہی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت ہے، وہ کچھ عطا کر دیا جو مانگا ہی نہیں: مریم نوازکھل کر بول پڑیں
لاہور ( نیا محاز ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ کون ہیں جن کو ترقی اچھی نہیں لگ رہی، آئین ری رائٹ کیا جا رہا ہے، حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گی، کسی نے…
سالانہ 40 ارب کی گیس چوری کا انکشاف، گردشی قرض کہاں تک جا پہنچا ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد ( نیا محاز )پاکستان بھر میں سالانہ 40ارب روپے کی گیس چوری کا انکشاف ، گیس سیکٹر کا گردشی قرض 2ہزار ارب روپے ہے خبر رساں ادارے “آن لائن ” کے مطابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے بتایا…
الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ
اسلام آباد (نیا محاز )الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن…
ترقیاتی فنڈز کے اجراء کی حکمت عملی جاری،زرمبادلہ کی ادائیگیوں کیلئےکس کی پیشگی منظوری درکار ہوگی؟ جانیے
اسلام آ باد(نیا محاز )وزارت خزانہ نے رواں مالی سال 2024-25کے دوران ترقیاتی فنڈز کے اجراء کی حکمت عملی جاری کر دی ،زرمبادلہ کی ادائیگیوں کیلئے فنڈزکو فنانس ڈویژن کے ایکسٹرنل فنانس ڈویژن ونگ کی پیشگی منظوری درکار ہوگی۔ “جنگ…
محمد آصف فکسنگ سکینڈل کے معاملے پر پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑے
لاہور (نیا محاز )سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد آصف نے پہلی مرتبہ فکسنگ اور سزا پر کھل کر بات کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کر دیاہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو…