اہم خبریں
بنوں واقعات،40 رکنی جرگے نے پر امن حل کیلیے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا
پشاور(نیا محاز )بنوں واقعات پرجرگے نے مسئلے کےپرامن حل کیلئے 16نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا، جرگے نے اپیل کی ہے کہ عوام منتخب نمائندوں، انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر اعتماد رکھیں اور کسی ریاست دشمن کو ایسے حساس حالات…
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری پر پولیس کا موقف بھی آ گیا
اسلام آباد(نیا محاز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کا موقف بھی آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف…
س ایس پی انوش مسعود نے گھر سے 3 لاکھ روپے لے کر اداکارہ سے ملنے جانے والی 13 سالہ لائبہ کو ڈھونڈ نکالا
کراچی (نیا محاز )ایس ایس پی انوش مسعود کی سربراہی میں اہلکاروں کی ٹیم نے گھر سے 3 لاکھ روپے لے کر پسندیدہ اداکارہ سے ملنے جانے والی 13 سالہ بچی کو ڈھونڈ نکالا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے پسندیدہ…
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
راولپنڈی(نیا محاز )ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرپریس کانفرنس میں ملکی سکیورٹی کی صورتحال…
حکومت کا بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پارٹی کے اجراء سے متعلق اہم فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاز ) وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ تفٓصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح…
پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا، 7 روزہ ریمانڈ منظور
اسلام آباد(نیا محاز ) پی ٹی آئی کے لاپتا کوآرڈینیٹر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرکے 7 روزہ ریمانڈ لے لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے لاپتا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں…
خوشخبری ، پنجاب میں3 ہزار سرکاری نوکریوں کا اعلان ہو گیا
لاہور (نیا محاز )محکمہ خصوصی صحت اور طبی تعلیم (SHC&MED) نے 3,000 خواتین نرسوں کو مستقل بنیادوں پر بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ایس ایچ سی اینڈ ایم ای ڈی نے پنجاب پبلک…
چمن ؛افغان بارڈر حکام کا پاکستانی شہریوں کو شناختی کارڈ پر افغانستان داخلے کی اجازت دینے سےانکار
چمن(نیا محاز )دھرنا کمیٹی کے ساتھ باب دوستی سے سابقہ شرائط پر پیدل آمدورفت بحال نہیں ہوسکی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ افغان بارڈر حکام نے پاکستانی شہریوں کو شناختی کارڈ…
پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ،وزیر اعلیٰ کے پی نے منظوری دیدی
پشاور (نیا محاز )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے منظوری خیبر پختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی بورڈ کے اجلاس میں…
دادو: کھجور اتارنے پر چوکیدار کا بچے کو رسی سے باندھ کر تشدد، جرگے نے صلح کروادی
دادو(نیا محاز ) میہڑ میں درخت سے کھجور اتارنے پر چوکیدار کی جانب سے بچے پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا جس کے بعد جرگے نے فریقین میں صلح کروا دی۔ حکام کے مطابق جرگہ رات دیر گئے پولیس افسر…