اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،حکام…

مخصوص نشستیں:پی ٹی آئی نے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیارکر لی،قومی اسمبلی کے 14 نام فائنل

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیارکر لی۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے تحریک انصاف نے 14 نام فائنل…

شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے اسکے 5 سالہ بیٹے کا قتل

سرگودہا (نیا محاز )سرگودھا میں شادی شدہ خاتون سے محبت کے دعویدار نوجوان نے خاتون کے 5 سالہ بیٹے کو اغوا کرکے قتل کردیا۔ قتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا…

ایف آئی اے نے رؤف حسن کے 30روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

اسلام آباد(نیا محاز )ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے 30روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایف آئی اے نے رؤف حسن کو…

’’خلیل الرحمان سے 15 دن فون پر بات ہوئی اور تصاویر بھیجیں، پھر کہنے لگے۔۔‘‘ہنی ٹریپ کا شکار بنانے والی ملزمہ کا اعترافی بیان

لاہور (نیا محاز )خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کا شکار بنانے والی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج نے اپنا بیان پولیس کو ریکارڈ کروا دیا ہے جس میں حیران کن انکشافات کیئے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع…

رات کے وقت لڑکی سے ملنے کیوں گئے تھے ؟ خلیل الرحمان قمر نے حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور (نیا محاز )پاکستان کے معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر نے چند روز قبل اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی تفصیل آخر کار بیان کر دی ہے اور انکشا ف کیاہے کہ انہیں ڈاکٹروں نے دھوپ میں نکلنے سے…

وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی برآمدات کو 60ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دیدیا

اسلام آباد(نیا محاز )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا،وزیراعظم نے ملکی برآمدات کو 60ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ آئندہ 3سال…

جلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کا کیس؛میئر کراچی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر جواب طلب

کراچی(نیا محاز )سندھ ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 7اگست تک جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق…

9 مئی کے مقدمات:عمران خان کا لاہور پولیس کیساتھ تعاون سے انکار

راولپنڈی (نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور میں درج 9 مئی کے 12 مقدمات میں لاہور پولیس کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔ پیر کو لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم 9 مئی کے مقدمات…

“بنوں کے احتجاج میں پی ٹی آئی نے اپنے لوگ شامل کیے، اسلحہ دیا “, امیر مقام نے وزیرِاعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

پشاور ( نیا محاز ) وفاقی وزیر برائے سیفران امیر مقام نےکہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے کہوں گا کہ بنوں واقعے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنائی جائے۔ “جنگ ” کے مطابق امیر مقام نے…