اہم خبریں
ماعت اسلامی کا دھرنا اور پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کا ریڈ زون سیل
اسلام آباد ( نیا محاز ) جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے…
بجلی کے بل کے ذریعے 14ٹیکس لیے جارہے ہیں، جماعت اسلامی نے آئی پی پیز کے حوالے سے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (نیا محاز ) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا مقصد عوام کو ریلیف دلوانا ہے، دفعہ 144والے ہتھکنڈے دور سامراج کے ہیں یہ ہمیشہ ناکام ہوئے،پہلے صرف اسلام آباد میں…
عظمیٰ بخاری کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث افراد کا پیچھا کریں گے،شزافاطمہ
اسلام آباد(نیا محاز )وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہاہے کہ عظمیٰ بخاری کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث افراد کا پیچھا کریں گے، قانونی کارروائی کرتے ہوئے ملوث عناصر کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو…
یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے، ہلاکتوں کا خدشہ
صنعا (نیا محاز )یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر…
پی ٹی آئی والوں کی گفتگو پر شک ہوتا ہے، ہمیں الرٹ رہنا ہوگا: رانا ثنا اللہ
�اسلام آباد (نیا محاز )آرمی چیف کے نام بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ۔ بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر ردعمل میں وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے…
مہنگائی کیخلاف احتجاج، جماعت اسلامی کے کارکنوں کیلئے اہم ہدایات جاری
لاہور(نیا محاز )جماعت اسلامی نے مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا اور کارکنوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں۔ امیر العظیم نے کہا ہے کہ ملک…
الیکشن کمیشن نے بہت سے بلنڈر کئے، کانسالیڈیشن بعد میں کی، نوٹیفکیشن پہلے جاری کردیئے،وکیل شعیب شاہین کے دلائل
اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر وکیل شعیب شاہین نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے بہت سے بلنڈر کئے، کانسالیڈیشن بعد میں کی، نوٹیفکیشن پہلے جاری کردیئے، عدالت…
سیاسی جماعتوں کا احتجاج ،اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بندکر دی گئی
اسلام آباد(نیا محاز )سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انتظامیہ کاکہنا ہے کہ میٹرو بس سروس آئی جے پی سے پاک سیکرٹریٹ تک…
لاہور میں موسم کی خرابی، فلائٹ آپریشن شدید متاثر، پروازیں ملتان اور پشاور منتقل
لاہور (نیا محاز )لاہور میں بارش اور تیز ہواوں کے سبب فلائٹ آپریشن کئی گھنٹے تک متاثر رہا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور موسمی خرابی کی وجہ سے لاہور کا فلائٹ آپریشن گزشتہ رات کئی گھنٹے تک متاثر…
آپ غلط سائیڈ پر جا رہے ہیں،جو کیس ہے ہی نہیں تو آپ اس طرف کیوں جا رہے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت
اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ آپ غلط سائیڈ پر جا رہے ہیں ایسا نہ کریں،جو کیس…