اہم خبریں
پی ٹی آئی رہنما روف حسن کو دل کی تکلیف، پمز منتقل
اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما روف حسن کو دل کی تکلیف کے باعث پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے روف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی…
شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے، وزیر خزانہ
کراچی(نیا محاز )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میکرو اکنامک گورننس میں بہتری…
پنجاب میں450کلو میٹر طویل تین نئے روڈ کوریڈور تعمیر کرنے کی منظو
لاہور( نیا محاز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں 450کلو میٹر طویل تین نئے روڈ کوریڈور تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔ تینوں کوریڈور ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور حکومت پنجاب کے اشتراک کار سے مکمل کئے جائیں…
شمشیر علی اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن میں ممبر بورڈ آف گورنرز مقرر
اسلام آباد( نیا محاز ) شمشیر علی اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن (او پی ایف) میں ممبر بورڈ آف گورنرز (بی او جی) مقررکردیئے گئے جن کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے دبئی…
گوادر :شرپسندوں کے حملے میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کی نمازِ جنازہ ادا
گوادر( نیا محاز )گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی شبیر بلوچ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی شبیر بلوچ شہید کی نمازِ…
اب جبری گمشدگی کے ہر کیس کی الگ سے پروفائل تیار کرنی ہے،عدالت پیش ہو کر صرف یہ بتا دینا کہ کچھ نہیں ہوا کوئی حل نہیں ،جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاز )لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ دو سال ہو گئے ابھی تک ہم یہی طے نہیں کر پا رہے کہ کس نے دیکھنا ہے،جبری گمشدگیوں سے متعلق قائم کمیشن کیا…
ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کے بعد رینک ضبط کر لیا گیا
راولپنڈی (نیا محاز )آئی ایس پی آر نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا فیلڈ کورٹ مارشل کیا گیاہے اور پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت سزا سنائی گئی ہے ۔ آئی…
مچھ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 2 مزدور جاں بحق
کوئٹہ(نیا محاز ) مچھ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ انسپکٹر مائنز کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کی لاشوں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا…
’ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں ‘ عمران خان کا بڑا اعلان
اسلام آباد(نیا محاز ) سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔ عدالت میں صحافیوں سے…
وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کابینہ کمیٹی بنا دی،سربراہی خود کریں گے
اسلام آباد ( نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے کابینہ کمیٹی بنا دی۔کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف خود کریں گے۔ سیکرٹری وزارت اوورسیز کے مطابق کابینہ کمیٹی میں وفاقی…