اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

آئی پی پیز کےبند پلانٹس کو کتنےسو ارب روپے کی کپیسٹی پیمنٹس کی جا رہی ہیں اور یہ پلانٹس کتنےفیصد بجلی پیدا کر رہے ہیں ۔۔؟ حیران کن تفصیلات جانیے

اسلام آباد (نیا محاز ) آئی پی پیز کےبند پلانٹس کو کتنےسو ارب روپے کی کپیسٹی پیمنٹس کی جا رہی ہیں، یہ پلانٹس کتنےفیصد بجلی پیدا کر رہے ہیں اور کتنےفیصد ادائیگیاں بغیر بجلی پیدا کی جا رہی ہیں۔ ۔۔؟…

ہم آج الیکشن کمیشن کیخلاف ریفرنس دائر کرنے جارہے ہیں،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

لاہور(نیا محاز )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہاہے کہ ہم آج الیکشن کمیشن کیخلاف ریفرنس دائر کرنے جارہے ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ اب الیکشن کمیشن کی ساکھ نہیں رہی۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو…

کے پی ہاؤس میں شام میں وزیراعلیٰ کی جو مصروفیت ہے کوئی شریف بندہ انکا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا, فیصل کریم کنڈی

پشاور(نیا محاز )گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ کے پی ہاؤس اسلام آباد آفس دوبارہ مل بھی گیا تو جانا پسند نہیں کروں گا، کے پی ہاؤس میں شام میں وزیراعلیٰ کی جو مصروفیت ہے کوئی شریف بندہ انکا…

خواتین پر ظلم و تشدد کے سنگین مقدمات کو آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے ذریعے منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

لاہور ( نیا محاز )چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل سے سول سیکرٹریٹ میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں سپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان اور ڈی جی ویمن پروٹیکشن اتھارٹی بھی…

پنجاب حکومت نے ٹویٹر پر پابندی ختم کرنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

لاہور (نیا محاز ) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رولز اور ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا…

جرائم پیشہ افراد نے بھتہ نہ دینے پر شہریوں کو ڈرانے کے لئے نیا طریقہ اپنا لیا

پشاور (نیا محاز ) پشاور میں جرائم پیشہ افراد نے بھتہ نہ دینے پر شہریوں کو ڈرانے کے لئے نیا طریقہ اپنا لیا، بھتہ خور دھمکی آمیز خطوط اور کالز کے بعد اب تابوت بھجوانے لگے۔ نجی ٹی وی آج…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور کیا جائیگا

اسلام آباد(نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی…

محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا

اسلام آباد(نیا محاز )محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے…

گزشتہ سال ایک لاکھ 7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکہ کے ویزے جاری ہوئے

اسلام آباد (نیا محاز )رواں سال امریکی ویزے کے لیے پاکستانی شہریوں کی درخواستیں تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہیں۔ امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں ایک لاکھ7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکا کے نان امیگریشن ویزے جاری کیے…

پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی اور رہائی کا حکم

اسلام آباد(نیا محاز )پیکا ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی اور رہائی کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس کیس میں وقاص جنجوعہ پر دہشتگردی کی انفارمیشن…