اہم خبریں
کراچی میں بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے، مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ
کراچی (نیا محاز ) حکومت سندھ نے کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل…
قومی اسمبلی اجلاس، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کا احتجاج و نعرے بازی
اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظورکر لیا گیا،سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ صبغت اللہ اور پی ٹی آئی کے علی محمد خان کی ترمیم مسترد کردی گئیں۔ فصیلات کے مطابق سپیکر سردار…
بانی پی ٹی آئی کو کیا سہولیات دی جارہی ہے، 22اگست تک رپورٹ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کی جیل حکام کو ہدایت
اسلام آباد(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کیا سہولیات دی جارہی ہے،جیل حکام 22اگست تک رپورٹ دیں….
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ
پشاور(نیا محاز )خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ دستاویز کے مطابق تحصیل میئر اور چیئرمین کا اعزازیہ 100 فیصد بڑھایا جائے گا جبکہ تحصیل میئر کا اعزازیہ 40 ہزار سے بڑھا کر 80 ہزار…
خود کشی یا قتل ؟تھرپارکر میں 2 نو عمر بہنوں کی موت معمہ بن گئی
تھرپارکر (نیا محاز )تھرپارکر میں دو نو عمر بہنوں کی موت معمہ بن گئی جہاں ایک بہن کی لاش زمین پر پڑی ہوئی ملی اور دوسری کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے گاو¿ں راڑکوو¿…
رواں ماہ کے اختتام تک سٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہو جائے گی،وزیر خزانہ
اسلام آباد(نیا محاز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ رواں ماہ کے اختتام تک سٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہو جائے گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے معاہدے…
مسافروں کو جہاز میں سوار خاتون کے سر میں ایسی چیز نظر آ گئی کہ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی
مسافروں کو جہاز میں سوار خاتون کے سر میں ایسی چیز نظر آ گئی کہ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی نیویارک (نیا محاز ) ہوائی جہاز کے سفر کے دوران ایسے کئی واقعات رونما ہوجاتے ہیں جو کہ سب کو…
پاکپتن میں خواتین کیلئے ورچوئل پولیس سٹیشن،81مقدمات کا اندراج،50ملزمان گرفتار
پاکپتن( نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن پر قائم کردہ ورچوئل پولیس سٹیشن پاکپتن خواتین کے تحفظ کے لئے سر گرم عمل ہے،خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم پر 81 مقدمات درج کئے گئے 50 ملزمان گرفتار…
بھارت اگر شیخ حسینہ کو پناہ دیتا ہے تو ۔۔۔؟ سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اہم انکشاف کر دیا
بھارت اگر شیخ حسینہ کو پناہ دیتا ہے تو ۔۔۔؟ سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اہم انکشاف کر دیا اسلام آباد ( نیا محاز ) سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کا جھکاؤ…
وفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم،گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا: بیرسٹر سیف
پشاور( نیا محاز )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم ہے، گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوابی کا جلسہ وفاقی…