اہم خبریں
بنگلہ دیش میں ضلع شیر پور کی جیل سے کتنے سو قیدی فرار ہوگئے۔۔۔؟ تہلکہ خیز انکشاف
ڈھاکہ ( نیا محاز ) بنگلہ دیش میں افراتفری کی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ضلع شیر پور کی جیل سے کتنے سو قیدی فرار ہوگئے، اور ان میں سے کتنے قیدیوںکی شناخت ممکنہ دہشت گردی سے وابستگی کے طور…
حسینہ واجد کی بھارت آمد پر کنگنا رناوت بھی بول پڑیں ، مسلمان ممالک کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
حسینہ واجد کی بھارت آمد پر کنگنا رناوت بھی بول پڑیں ، مسلمان ممالک کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا اپنے ایک بیان میں کنگنا نے مسلمان ممالک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شیخ حسینہ واجد کی…
حسینہ واجد کے شوہر کے بارے میں اہم حقائق ، کراچی میں اٹامک انرجی ریسرچ سینٹر میں وہ کیا کام کرتے تھے ؟ تفصیلات آپ بھی جانیے
لاہور ( نیا محاز ) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے شوہر کون تھے اور وہ کراچی میں اٹامک انرجی ریسرچ سینٹر میں وہ کیا کام کرتے تھے ؟ اس حوالے سے اہم حقائق کچھ اس طرح…
ایک وقت آتا ہے جب صبر کا پیمانہ چھلک جاتا ہے اور بنگلہ دیش میں وہی ہوا: فاروق عبداللہ
سرینگر ( نیا محاز )کشمیری رہنما فاروق عبداللّٰہ نے بنگلہ دیش کی موجود صورتحال پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی صورتحال ہر ڈکٹیٹر کے لیے سبق ہے۔ بنگلہ دیشی طلباء نے تحریک چلائی،…
گوادر: معاہدے کے باوجودبلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری، موبائل اور انٹرنیٹ سروسزمتاثر
گوادر(نیا محاز )حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان تحریری معاہدے کے باوجود بلوچستان کے مختلف شہروں میں دھرنے ختم نہ ہو سکے، گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا میرین ڈرائیو پر بدستور جاری ہے۔ دھرنے کے باعث اہم…
رؤف حسن کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست منظور
اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست منظورکرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں رؤف حسن کی ٹیررفنانسنگ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،انسداددہشتگردی عدالت…
سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا
ڈھاکا(نیا محاز )سابق وزیراعظم بنگلہ دیش اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا۔ ترجمان بی این پی نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا، دوسری جانب بنگلہ دیشی طالب علم رہنماؤں کی…
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے کیس میں ریلیف دیا گیا: بلال اظہر
اسلام آباد ( نیا محاز ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق نہیں تھی پھر بھی ریلیف دیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
جماعت اسلامی کے دھرنے کا 12 واں روز، مزید قافلے راولپنڈی پہنچناشروع
راولپنڈی ( نیا محاز ) جماعت اسلامی کا لیاقت باغ چوک پر جاری دھرنا بارہویں روز میں داخل ہوگیا، اس دوران ملک کے مختلف علاقوں سے مزید قافلے بھی احتجاج کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ بجلی کے بھاری بلوں،…
ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں:حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی (نیا محاز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امید ہے ہمارے مسائل اور بلز بھی کم ہوں گے،آئی…