اہم خبریں
باضابطہ ردعمل دینے سے پہلے آصف مرچنٹ کے ماضی کو دیکھنا ہوگا: دفتر خارجہ
اسلام آباد (نیا محاز )محکمہ خارجہ پاکستان نے امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری اور ان پر فرد جرم عائد ہونے کے معاملے پر اپنا بیان جاری کردیا ہے۔ امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری کے…
سندھ ہائیکورٹ کی نیوبار روم کی کینٹین میں گیس لیکیج سے دھماکا
کراچی(نیا محاز )سندھ ہائیکورٹ کے نیوبار روم کی کینٹین میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے۔ حکام کے مطابق دھماکے کے بعد نیوبار روم اور کینٹین کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ دھماکے سے سندھ ہائیکورٹ بار روم کی…
پی آئی اےنے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا
کوئٹہ(نیا محاز )قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہفتہ وار2پروازیں کوئٹہ سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی،پروازوں کی شروعات سے خاص طور پر عمرہ زائرین کو…
بشریٰ بی بی کیخلاف کوئی ثبوت ہے ، نہیں ہے نا؟اگر پولیس نے ابھی تک گرفتار نہیں کیا تو مطلب اب نہیں کرنا،چیف جسٹس عامر فاروق کے بشریٰ بی بی کی درخواست پر ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاز )بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلا ت فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پرچیف جسٹس نے ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی سے استفسار کیا کہ اگر آپ کو بشریٰ بی بی تفتیش کیلئے مطلوب تھیں…
لاہور ہائیکورٹ کا ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم
لاہور(نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ نے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس علی باقر نجفی نے کہاکہ مغوی کو بازیاب کرکے پیش نہ کیا گیا تو سخت احکامات دوں گا۔ لاہور ہائیکورٹ…
بنگلہ دیش میں پہلی بغاوت کب ہوئی تھی ؟
لاہور ( نیا محاز )تاریخ پر نظر دوڑائیں تو بنگلہ دیش میں سب سے پہلی بغاوت حسینہ واجد کے والد اور ملک کے پہلے وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کے خلاف ہوئی تھی۔ اسی سال میں مزید 2اور بغاوتیں ہوئیں جن…
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما امتیاز وڑائچ کی طبیعت بگڑ گئی
لاہو(نیا محاز )لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت میں پی ٹی آئی رہنما امتیاز وڑائچ کی طبیعت بگڑ گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت کے جج خالد ارشد نے جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت…
بھارت کی کتنی ریاستوں کی سرحد بنگلہ دیش کے ساتھ لگتی ہے اور کتنے کلو میٹر سرحد پر باڑ نہیں ہے؟ اہم تفصیلات
لاہور ( نیا محاز )بھارت اور بنگلہ دیش دونوں ہمسایہ ملک ہیں ، بنگلہ دیش میں حالات کشیدہ ہیں اس بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر بھارت نے اپنی سرحدوں پر سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ بھارت کی بنگلہ دیش کے…
بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے: سیکرٹری پاور
اسلام آباد(نیا محاز ) سیکرٹری پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی کمپنیوں کے ایک لاکھ 90 ہزار ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے۔ سینیٹر محسن عزیز کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی…
کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان
کوہاٹ (نیا محاز )آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق راجگرایکسپلوریٹری کنواں 1 کی کھدائی 9 جنوری…