اہم خبریں
انسٹاگرام کا نیا ’بلینڈ‘ فیچر متعارف: دوستوں کے ساتھ مشترکہ ریلز فیڈ کا نیا انداز
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر ’بلینڈ‘ متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے اب دوست مشترکہ ریلز فیڈ بنا سکتے ہیں، جو دونوں کی دلچسپیوں پر مبنی…
صدر ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: ہارورڈ یونیورسٹی پر غیر ملکی طلبہ کو داخلہ دینے پر پابندی
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو بین الاقوامی طلبہ کو داخلہ دینے سے روک دیا ہے۔ اس اقدام سے نہ صرف تعلیمی حلقے حیران ہیں بلکہ ہزاروں غیر ملکی طلبہ کا مستقبل بھی خطرے میں…
سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات کا خواہشمند، لیکن غزہ جنگ اور فلسطینی ریاست بڑی رکاوٹ: امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، تاہم غزہ میں جاری جنگ اور دو ریاستی حل کی عدم موجودگی اس راہ میں سب…
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم: پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کی ہدایت
لاہور: (نیا محاذ) لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی، خاص طور پر سموگ کے تدارک کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب بھر کے تمام سروس اسٹیشنز پر واٹر ری سائیکلنگ پلانٹس نصب کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس شاہد…
بھارت کشمیر میں جبر و تشدد اور آبادیاتی تبدیلی میں ملوث ہے، عاصم افتخار کا اقوام متحدہ میں خطاب
نیویارک: (نیا محاذ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی برادری کی توجہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی جانب مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ…
لاہور سمیت پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان
لاہور: (نیا محاذ) لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہری شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہے ہیں، جہاں سورج کی تپش نے سڑکوں کو دہکا دیا ہے اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…
وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ ہفتے اہم ممالک کا دورہ، بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے کا اعلان
اسلام آباد: (نیا محاذ) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے اہم سفارتی دوروں پر روانہ ہوں گے، جن کا مقصد علاقائی صورتحال، دو طرفہ تعلقات اور بھارتی جارحیت کو عالمی برادری کے سامنے بے نقاب کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم…
اقوام متحدہ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی شدید مذمت، ملوث دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
نیویارک: (نیا محاذ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں سکول بس پر دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سنگدلانہ اور بزدلانہ کارروائی میں ملوث تمام عناصر کو…
پاکستان کا مودی کے الزامات پر شدید ردعمل: بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرناک
اسلام آباد: (نیا محاذ) دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطرناک قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مودی کے…
سپریم کورٹ میں ججز تبادلہ کیس: عمران خان کی درخواست کی زبان پر جسٹس شاہد بلال کا اعتراض
اسلام آباد: (نیا محاذ) سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے تبادلے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد بلال حسن نے عمران خان کی دائر کردہ درخواست کی زبان پر اعتراض اٹھایا۔ ان کا…