اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

پنجاب کابینہ نے سرویلنس اور کاؤنٹر ٹیررازم آپریشنز کیلئے 27 کواڈکاپٹرز خریدنے کی منظوری دیدی

لاہور ( نیا محاز )وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا مشن تیزی سے پایۂ تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق کابینہ نے پنجاب میں…

قومی اسمبلی ؛ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر ستائشی قرارداد منظور

اسلام آباد(نیا محاز )قومی اسمبلی نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر ستائشی قرارداد منظور کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل اے آ روائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی نے ارشد ندیم کو شاندار کامیابی پر خراج…

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے ایم این اے حاجی امتیاز کو پیش کرنے کا حکم

لاہور(نیا محاز )لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو 12 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے حاجی امتیاز کی بازیابی کے لیے…

حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کو سیکرٹری ریونیو کی ذمہ داریاں بھی سونپ دیں

اسلام آباد(نیا محاز)حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو مزید ذمہ داریاں سونپ دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکرٹری ریونیو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے اور وہ…

لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں سیکیورٹی نے اپنے ساتھی کو گولی مار دی، لڑائی کیوں ہوئی؟ حیران کن انکشاف

لاہور (نیا محاز ) لاہورڈیفنس میں پنکھا چلانے پر دو سیکیورٹی گارڈز میں جھگڑا تلخ کلامی سے بڑھ کر ہاتھا پائی تک پہنچ گیا جس کے بعد ایک نے دوسرے کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق…

زیارت میں کلاﺅڈ برسٹ، ڈیم ٹوٹنے سے کئی علاقوں میں پانی داخل

کوئٹہ ( نیا محاز )بلوچستان کے ضلع زیارت میں مڑہ ڈیلے ایکشن ڈیم ٹوٹنے سے زندرہ سمیت کئی علاقوں میں پانی داخل ہو گیا۔ زیارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے…

‘پاک فوج اللہ کے حکم کے مطابق فساد فی الارض کے خاتمے کے لیے جدو جہد کر رہی ہے، پاکستان پر لاکھوں عاصم منیر قربان،، آرمی چیف کا علماءمشائخ کانفرنس سے دبنگ خطاب

اسلام آباد(نیا محاز )چیف آف آرمی سٹاف نے کہا ہے کہ اس پاکستان پر لاکھوں عاصم منیر، لاکھوں سیاستدان اور لاکھوں علما قربان کیونکہ پاکستان ہم سے زیادہ اہم ہے،پاک فوج اللہ کے حکم کے مطابق فساد فی الارض کے…

” جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے،، علما و مشائخ کانفرنس میں آرمی چیف کا دو ٹوک پیغام

اسلام آباد(نیا محاز )چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں…

محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، کرم کے واقعات پر اظہار تشویش ، صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے…

ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو ہوں گے:الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد (نیا محاز )الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو ہوں گے ،بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس آویزاں کرینگے ،کاغذات نامزدگی 16تا 20اگست جمع کرائے جاسکیں گے ،الیکشن کمیشن کے…