اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1594 خبریں موجود ہیں

جہلم :محسن نقوی کی اے این ایف کے شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت

جہلم (نیا محاز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جہلم میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی جہلم کینٹ پہنچے جہاں انہوں…

کیس میں پہلے بھی 2بار عدم اعتماد کااظہار کیاگیا ،کوئی بھی ایسا فیصلہ نہیں کر سکتا جس سےمشکلات ہوں،جج افضل مجوکا، عدت کیس کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(نیا محاز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی، جج افضل مجوکا نے کہاکہ کیس…

مری گھوڑا گلی اور بستال جنگل میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ،کولنگ کا پروسیس جا

مری (نیا محاز ) مری گھوڑا گلی اور بستال جنگل میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے ۔پاک فوج ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں نے آپریشن میں حصہ لیا ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 36 گھنٹے…

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

14جون کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی کیسز کی بھرپور مذمت کی جائے گی، ظاہرشاہ طورو پشاور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 جون2024ء) وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا…

وفاقی حکومت کا 8ہزار500ارب روپے خسارے کا بجٹ‘ ٹیکسوں کا بڑا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر

فی کس آمدنی‘کرنسی کی قدر اور شرح نمو کے اعتبار سے ہم پہلے ہی دنیا کے بدترین ممالک میں شمارہیں‘وائٹ کالر ملازمت پیشہ اور چھوٹے کاروباری کو کرش کرنے کی کوششوں میں ملکی معیشت کرش ہوجائے گی‘جمود کا شکار معیشت…

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنے روپے فی لٹر کمی کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے خوشخبری سنا دی

کراچی(نیا محاز )آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی نوید سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذرائع کاکہنا ہے کہ 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ: بیلف نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرادیا

اسلام آباد (نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف نے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرادیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بیلف مقرر کرکے آفس ڈی سیل کرنے…

بجٹ 25-2024,نان فائلرز کے لیے موبائل فون کالز پر ہوشربا اضافے کی تجویز

اسلام آباد (نیا محاز ) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ نان…

جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کی فائرنگ، والدین جاں بحق

شانگلہ(نیا محاز )شانگلہ کے علاقے بشام میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کی فائرنگ سے والدین جاں بحق ہوگئے جبکہ بہن شدید زخمی ہوئی۔ مقامی باشندوں اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی لڑکی کو قریبی ہسپتال منتقل…

پنجاب کے بجٹ کا حجم 53 کھرب متوقع، کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

لاہور (نیا محاز )پنجاب کا مالی سال 25-2024 کے بجٹ کا حجم 53 کھرب روپےکے قریب متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپےکےقریب ہونےکا امکان ہے جبکہ ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 33 ارب82کروڑ مختص…