اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

بھارت میں سادھو کی توہین آمیز تقریر کیخلاف مسلمان مشتعل، انتظامیہ کی الٹا مسلمانوں کیخلاف ہی کارروائیاں

نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت میں سادھو کی جانب سے اسلام اور حضرت محمد کی توہین کرنے پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر ریاست مدھیہ پردیش کی ہندو انتہا پسند انتظامیہ نے مسلم لیڈر کا گھر ہی مسمار کر دیا۔…

لاہور ہائیکورٹ نے چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی کو ختم کردیا

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی کو ختم کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے اور بھاری جرمانوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس…

جسٹس چودھری محمد اقبال نے انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی

لاہور(نیا محاذ)جسٹس چودھری محمد اقبال نے انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب…

شہبازشریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیا محاذ ) وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، نوید قمر اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے جب کہ مسلم لیگ…

جماعت اسلامی کا بجلی اور گیس کے بلوں میں اضافے کے خلاف 28اگست کو شٹرڈاﺅن ہڑتال کا اعلان

تاجروں میں مکمل یکسوئی اور اتحاد پایا جاتا ہے، ہم اس مسئلے کو کسی کے لیے بھی سیاسی مسئلہ نہیں بنانا چاہتے”حق دو عوام کو“ تحریک قومی ایجنڈا ہے .امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا پریس کانفرنس سے خطاب…

انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کیخلاف…

موجودہ لیڈرشپ کا بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنے کا ارادہ ہی نہیں ،علیمہ خان جلسہ ملتوی ہونے پر قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں

لاہور(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ترنول میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر پارٹی قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علیمہ خان نے پی…

عمران خان پریشان ہیں ، 190 ملین پاؤنڈ کیس کے حوالے سے کیا ہونے جا رہا ہے ۔۔۔؟سینئر صحافی نے اہم انکشافات کر دیئے

کراچی ( نیا محاذ ) 190 ملین پاؤنڈ کیس کے حوالے سے کیا ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔؟ سینئر صحافی شبیر ڈار نے اہم انکشاف کر دیا ۔شبیر ڈار نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس اپنے آخری مراحل میں…

ہم معیشت بند کرنے والے نہیں کھولنے والے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

لاہور( نیا محاذ )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم معیشت بند کرنے والے نہیں ،کھولنے والے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم معیشت کا پہیہ چلانے والے لوگ…

نوجوان مل کر ملک کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کریں: عطا تارڑ

اسلام آباد( نیا محاذ ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نوجوان مل کر فیصلہ کریں کہ ملک کی تقدیر بدلنی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ…