اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1594 خبریں موجود ہیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، وزیراعظم افتتاحی خطاب کریں گے

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان 27 سال بعد بڑے ایونٹ کی میزبانی کرے گا، شنگھائی تعاون تنظیم کا باقاعدہ سربراہی اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایس سی او اجلاس…

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا آج 73 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے

کراچی(نیا محاذ)تحریک آزادی کے سرکردہ رہنما اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا 73 واں یوم شہادت آج انتہائی عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔لیاقت علی خان 1896 میں بھارت کے علاقے کرنال کے نواب رستم علی خان…

یقین ہے اجلاس میں سیرحاصل گفتگو کے دور رس نتائج ملیں گے،وزیراعظم شہبازشریف کا ایس سی او اجلاس سے خطاب

اسلام آباد(نیا محاذ)وزیراعظم شہبازشریف نے ایس سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا انعقاد ہمارے لئے اعزاز ہے،پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے،ایس سی او ممالک دنیا کی…

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر بہن نورین نیازی کا ردعمل بھی آ گیا

اسلام آباد (نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی نے کہا ہے کہ پمزہسپتال کی رپورٹ اورڈاکٹرزپرہمیں یقین نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نورین نیازی کا کہنا تھا کہ پمزہسپتال والےپہلے…

خواجہ آصف نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے ٹویٹ پر زور دار جواب دیدیا

لاہور (نیا محاذ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ٹوئٹ پر وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مستقل طور پر نرمی برتی گئی۔تفصیلات کے مطابق جمائما گولڈ…

ننکانہ صاحب: شہری کو لوٹ کرفرار ہونیوالے 2 ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

ننکانہ صاحب ( نیا محاذ ) پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں شہری کو لوٹ کر فرار ہونیوالے 2 نامعلوم ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق شہری نے 15 پر کال کی کہ…

پنجاب کالج کے واقعہ کے اصل حقائق سامنے آگئے ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے سنسنی خیز انکشافات۔۔۔

پنجاب کالج کے واقعہ کے اصل حقائق سامنے آگئے ، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے سنسنی خیز انکشافات۔۔۔

معاشی تعاون کیلئے ایس سی او ملکوں کو نئی حکمت عملی پر غور کرنا ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیا محاذ)وزیراعظم شہبازشریف نے ایس سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خطے کے ملکوں میں ٹرانسپورٹ ،توانائی کے شعبوں میں تعاون کے بہت مواقع ہیں،معاشی تعاون کیلئے ایس سی او ملکوں کو نئی حکمت عملی پر غور…

نظریہ وقت دفن ہو کر رہ گیا : چودھری نورالحسن تنویر

دبئی (نیا محاذ) پاکستان مسلم لیگ ن گلف و مڈل ایسٹ کے سابق صدر اور سابق ایم این اے چودھری نورالحسن تنویر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین پاکستان کی شق 63 کو مد نظر رکھتے…

شہبازشریف نے صرف پاکستان نہیں بلکہ ایس سی او کی ترجمانی کی، وزیراعظم بیلاروس

اسلام آباد(نیا محاذ)بیلا روس کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے صرف پاکستان نہیں بلکہ ایس سی او کی ترجمانی کی۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ایس سی او کے 23ویں سربراہ اجلاس کا باضابطہ…