اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1594 خبریں موجود ہیں

9 مئی مقدمات، تفتیش میں شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دیدیا گیا

جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے دہشتگردی سمیت 7مقدمات میں متضاد بیانات اور شواہد کی بنا پر قصوروار قرار دیا ہے،9 مئی کے واقعات پر شاہ محمود قریشی سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے ،جے آئی ٹی ٹیم لاہور(نیا…

بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئیگا، شہباز شریف کی پیشکش پر عمر ایوب کا جواب

اسلام آباد (نیا محاز )وزیراعظم شہباز شریف کی تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان تحریک انصاف نے بھی اپنی شرائط سامنے رکھ دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے…

ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے: حنیف عباسی

اسلام آباد( نیا محاز ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے،جب بھی پاکستان ترقی کرنے لگتا ہے صیہونی طاقتیں امن خراب کرتی ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوس…

پنجاب کابینہ کی چنگ چی رکشوں کو متبادل ماحول دوست ٹرانسپورٹ پر منتقل کرنےکی منظوری

سموگ کے خاتمے کیلئے موٹرسائیکل کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ پر اتفاق، موٹرسائیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کا طریقہ کارآسان بنایا جائے، یتیم طلبا وطالبات کو الیکٹرک بائیک دینے کا عمل جلد مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف لاہور( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 25…

منشیات کے استعمال کے مسئلے کاحل اور غیر قانونی سمگلنگ سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاشرے میں منشیات کی وجہ سے جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح تشویشناک ہے،وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد نیا محاز اخبار تازہ ترین – اے پی پی۔ 25 جون2024ء) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ منشیات کے استعمال کے مسئلے کاحل اور غیر قانونی سمگلنگ سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات حکومت کی اولین ترجیح…

وزیراعلیٰ کے پی علی امین نے آپریشن کی حامی نہیں بھری، عمر ایوب

اسلام آباد (نیا محاز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے آپریشن عزم استحکام کی بالکل حامی نہیں بھری، صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کی بات کی۔علی امین گنڈاپور نے متعلقہ اجلاس میں آپریشن کی…

افغان کرکٹ کی بہتری کیلئے بھارت کےتعاون پر شکرگزار ہیں ، طالبان کے اہم رہنما کا بیان

کابل(نیا محاز )طالبان کے اہم رہنما سہیل شاہین نے افغانستان کے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد بھارت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ،وسائل کے ضیاع پراظہار برہمی

لاہور( نیا محاز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ مارا-خالی کمرے،لائبریری اور آڈیٹوریم،لائٹس،پنکھے او راے سی چل رہے تھے- وزیراعلیٰ نے سرکاری وسائل کا بے جا ضیاع دیکھ کر برہمی کااظہار کیا- وزیراعلیٰ نے چلڈرن…

وزیراعلیٰ پنجاب کا کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ منصوبے کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم،جو لائی کی ڈیڈ لائن مقرر

لاہور ( نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ منصوبے کا دورہ کیا-وزیر اعلیٰ نے سگیاں انٹرچینج سے بابو صابو تک سروس روڈز کا خود جائزہ لیااور ایلیویٹڈ بند روڈ کا معائنہ کیا-وزیر اعلیٰ…

اے سی عمرکوٹ کا دورہ،سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا کام تیز کر دیا گیا

عمرکوٹ(نیا محاز )عمرکوٹ میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کام تیز کر دیا گیا،سال 2022 میں آنےوالے سیلاب سے متاثرہ گھروں کی سندھ حکومت اور ورلڈ بینک کے تعاون سے ایس پی ایچ پراجیکٹ کے تحت عمرکوٹ کی مقامی…