اہم خبریں
محسن نقوی کی سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ریاض(نیا محاذ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے،سعودی وزیر مملکت داخلہ ڈاکٹر خالد محمد عبداللہ نے پرتپاک خیرمقدم کیا،سعودیہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق بھی اس موقع پر موجود تھے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز…
طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کرگئے
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کرگئے ۔حافظ محمد احمد کی نمازِ جنازہ لاہور میں بعد نمازِ عصر جامعہ مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی…
لاہور؛سوتیلے باپ نے 5سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا
لاہور(نیا محاذ)لاہور میں سوتیلے باپ نے 5سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں 5سالہ بچی پر سوتیلے باپ نے تیزاب پھینک دیا، تیزاب سے بچی کا جسم…
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان نیا محاذ کھل گیا
اسلام آباد(نیا محاذ)مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) لیگ کے درمیان ایک نیا محاذ کھل گیا جس پر قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی شدت کے ساتھ فریقین اپنا موقف…
جعلی اسلحہ لائسنس اسکینڈل, نادرا حکام کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد (نیا محاذ) نادرا حکام نے وزارت داخلہ میں تعینات نادرا اہلکار کے جعلی اسلحہ لائسنس اسکینڈل میں ملوث ہونے کے معاملے پرکہا ہے کہ نادرا ملازم ڈیپوٹیشن پر وزارت داخلہ میں تعینات تھا۔ایک بیان میں نادرا حکام نے…
خالد مقبول صدیقی ناراض، حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیدیا
کراچی(نیا محاذ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر اور وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ناراض ہو کر حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو وزارتوں کا کبھی…
مسلم لیگ ن کے معروف رہنما صدیق الفاروق انتقال کرگئے
راولپنڈی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے معروف رہنما صدیق الفاروق انتقال کرگئے ۔ خاندانی ذرائع کے حوالے سے ایکسپریس نے بتایا کہ صدیق الفاروق کی نماز جنازہ پیر کو ادا کی جائے گی ، وہ طویل عرصہ سے علیل…
قتل کا ملزم جدہ سے سیالکوٹ پہنچنے پر گرفتار
سیالکوٹ(نیا محاذ)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے 2 سال قبل قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔مقامی اخبار جنگ کے مطابق جدہ سے سیالکوٹ پہنچنے والے ایک مسافر کو ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے قتل…
پنجاب میں پی ٹی آئی دور میں 310 گاڑیاں غیر قانونی خریدنے کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا
لاہور(نیامحاذ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں پنجاب میں 310 گاڑیوں کے غیر قانونی طور پر خریدے جانے کا نیا سکینڈل سامنے آگیا ہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی…
دو ماہ قبل لاپتا ہونے والے شخص کی لاش برآمد، بیٹی داماد گرفتار
عارف والا(نیا محاذ)پنجاب کے شہر عارف والا میں دو ماہ قبل لاپتا ہونے والے شخص کی لاش برآمد ہوگئی ہے۔ جس کے بعد پولیس نے مقتول کے داماد اور بیٹی کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ پولیس…