اہم خبریں
فرنٹ لائن عملے کیلئے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاذ )وزارت صحت نے فرنٹ لائن عملے کے لئے منکی پاکس ویکسین کی ایک ہزار ڈوزز حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزارت صحت نے خلیجی ممالک سے آنے والے منکی…
جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛سندھ ہائیکورٹ نے جامعہ کراچی کی سفارشات اور سینڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کردیا
کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس میں جامعہ کراچی ان فیئرمینز کمیٹی کی سفارشات اور سینڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کردیا،عدالت نے کراچی یونیورسٹی کو اس کیس سے متعلق مزید اقدامات سے…
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش کیوں نہیں ہو رہے ؟ بیرسٹر محمد علی سیف نے بڑی وجہ بتا دی
کراچی ( نیا محاذ ) وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش کیوں نہیں ہو رہے ؟ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے بڑی وجہ بتا دی ۔ بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہےکہ…
عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کیس، عدالت ایف آئی اے رپورٹس پر برہم
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائی کورٹ نے عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کے خلاف کارروائی کی درخواست پر اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ شہری راضی نامہ کر لیتے ہیں اور کیسز آ گے نہیں چلتے۔ لاہور ہائی کورٹ میں عظمیٰ بخاری…
اختر مینگل نے استعفیٰ کیوں دیا ،حکومت نے خطرے کی گھنٹی سنی ہی نہیں کیونکہ۔۔۔؟حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے
اسلام آباد ( نیا محاذ ) اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے اختر مینگل کا انکار خطرے کی گھنٹی تھی لیکن حکومت کو اس گھنٹی کی آواز ہی سنائی نہیں دی کیونکہ اس حکومت کی اپنی حالت ایک ایسی…
ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ملزمان نے مزدور کا گردہ نکلوا کر بیچ دیا
وہاڑی (نیا محاذ) پنجاب کے شہر بورے والا میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ملزمان نے مزدور کا گردہ نکلوا کربیچ دیا، ملزمان متاثرہ نوجوان کو بیہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔آج نیوز کے مطابق ظالموں کو…
کراچی، نشے میں دھت اہلکار نے پولیس وین پل سے دے ماری
کراچی (نیا محاذ) کراچی کی پولیس نشے میں گاڑی چلانے لگی، مبینہ طور پر شراب کے نشے میں دھت پولیس ڈرائیور نے گاڑی پل سے جا ٹکرائی۔آج نیوز کے ذرائع کے مطابق رات گئے گزری کے علاقے پنجاب کالونی فلائی…
چین کیلئے جاسوسی کرنے والی فلپائن کی سابق میئر کو انڈونیشیا سے گرفتار کرلیا گیا
جکارتہ (نیا محاز) چین کے لیے جاسوسی کے الزام کے بعد فرار ہونے والی فلپائن کے سابق میئر کو انڈونیشیا سے گرفتار کرلیا گیا۔آج نیوز کے مطابق فلپائنی حکام نے سابق میئر انڈونیشیا سے گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔…
اٹک اور چکوال میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ
لاہور(نیا محاذ)پنجاب حکومت نے اٹک اور چکوال میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ضلع اٹک میں بغیر اجازت سونے کی کان کنی پر پابندی عائدکر دی گئی،اٹک…
خیبرپختونخوا حکومت نے بھی کم قیمت ہاؤسنگ سکیم منصوبہ لانے کی تیاری کرلی
پشاور( آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے کم قیمت ہاؤسنگ سکیم منصوبہ لانے کی تیاری کرلی،ابتدائی مرحلے میں ہاؤسنگ منصوبے کیلئے 4ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دستاویز کے مطابق مستحق…