اہم خبریں
ملک بھر میں یوم بحریہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
کراچی (نیا محاذ) سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یوم بحریہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، آپریشن دوارکا میں پاکستان نیوی نے دشمن کے دلوں پر جو لرزہ…
پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگاکر بند، ہینڈ گرنیڈ، راکٹ لانچر، ڈیٹونیٹر اور بم برآمد ، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج اسلام آباد میں جلسہ کرنے جارہی ہے، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، شہر کے بیشتر داخلی اور خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے جبکہ…
اٹک: نویں جماعت کے طالبعلم کو دوستوں نے زیادتی کے بعد قتل کرڈالا، لاش ڈیم میں بہادی
اٹک(نیا محاذ)اٹک میں نویں جماعت کے طالبعلم کو اس کے دوستوں نے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل کر دیا اور لاش ڈیم میں پھینک دی۔پولیس کے مطابق طالبعلم محمد ہاشم عباس کو اس کے دوستوں نے زیادتی…
عمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں،خواجہ آصف
اسلام آباد(نیا محاذ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ ملٹری…
بھارت نے اُترپردیش میں موجود پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی
نئی دہلی (نیا محاذ) بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف (مرحوم) کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ہے۔پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں میں تھی، جسے سرکار نے 2010 سے…
پنجاب کے ایک اور شہر میں بچوں سے بدفعلی کرکے ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے والے گروہ کے سرگرم ہونے کا انکشاف
پاکپتن (نیامحاذ) پاکپتن میں سوشل میڈیاکے ذریعے دوستی کرکے بچوں سے بدفعلی کرنیوالا گینگ سرگرم، بچوں سے بدفعلی کرکے ویڈیوز بنانے اور پھر ویڈیوز دِکھا کر رقم وصول کیے جانے کا اِنکشاف ہو اہے ۔ ملزمان نے بھتہ نہ ملنے…
کینیڈا نے بھی تارکینِ وطن پر دروازے بند کرنا شروع کردیئے
ٹورنٹو (نیا محاذ) امریکا اور برطانیہ کے بعد اب کینیڈا میں بھی تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے کی پالیسی پر عمل شروع کردیا گیا ہے۔ اس پالیسی کے نتیجے میں تارکینِ وطن پر کینیڈا کے دروازے بند کیے جارہے…
کسی بھی شخص کو رہائش، کھانا یا کوئی اور سہولت فراہم نہ کی جائے،سنگجانی میں پولیس نے ہوٹل اور دکانیں بند کرا دیں
اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی آج جلسہ کرنے جا رہی ہے،جلسہ گاہ کے اطراف تمام ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق پولیس نے جلسہ…
بھارتی اداکار کی ہدایت پر قتل کیے گئے رکشہ ڈرائیور کی موت سے قبل کی تصاویر سامنے آگئیں
ممبئی (نیا محاذ) بھارتی اداکار درشن تھگودیپا کی ہدایت پر قتل کیے جانے والے رکشہ ڈرائیور رینوکا سوامی کی موت سے قبل کی تصاویر سامنے آگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلور میں ایک 33 سالہ رکشہ ڈرائیور رینوکا سوامی کی موت…
اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے نئی گاڑیاں کیوں خریدی جارہی ہیں؟ سندھ حکومت نے مؤقف جاری کر دیا
کراچی (نیا محاذ) اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے گاڑیاں خریدنے پر سندھ حکومت کا مؤقف سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے آخری بار گاڑیاں 12-2010 میں خریدی گئی تھیں۔ سندھ حکومت کے مطابق پرانی گاڑیاں 8 لاکھ…