اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

کے پی پولیس افسران و اہلکاروں کے بھی سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد ،آئی جی آفس کا ماتحت افسروں کو خط

پشاور (نیا محاذ )خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی…

تاوان کیلئے اغوا کیا گیا شوکت خانم ہسپتال کا ڈاکٹر بازیاب ، دو ملزم گرفتار

پشاور (نیا محاذ) پانچ کروڑ تاوان کی غرض سے اغوا ڈاکٹر یوسف بازیاب کرا لئے گئے جبکہ اس دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق 4 ستمبر کو مغوی ڈاکٹر یوسف کے والد فقیر…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل اور گیس کے ذخائر میں اضافہ

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان میں مالی سال 2024 کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد اور گیس کے ذخائر میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت…

آئی پی پیز کا کیپیسٹی چارجز میں کمی سے انکار، حکومت کو مطالبات پیش کر دیئے

اسلام آباد(نیا محاذ)انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے کیپسیٹی چارجز سمیت بجلی کے نرخوں میں کمی سے انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پیپکو کا بتانا ہے کہ بجلی کمپنیوں نے حکومت…

قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(نیا محاذ)قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوری ٰسے مشاورت کیلئے وقت مانگاتھا،مولانا…

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت

یروشلم (نیا محاذ )اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی کے لئے وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل…

سی سی پی او صاحب!آپ دیکھ رہے ہیں کیا ہو رہا ہے؟لاہور ہائیکورٹ کااظہار برہمی

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے مقدمے میں سی سی پی او لاہور پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ سی سی پی او صاحب!آپ دیکھ رہے ہیں کیا ہو رہا ہے؟کیوں نہ ڈی آئی جی آپریشنز کیخلاف کارروائی کی…

امریکی دباو ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاع

اسلام آباد(نیا محاذ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی دباوایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک ایران گیس…

ترکیہ 13 سال بعد عرب لیگ کے وزراء اجلاس میں شرکت کرے گا

انقرہ (نیا محاذ) ترکیہ منگل کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔عرب لیگ کے وزارتی اجلاس میں ترکیے 13 سال بعد شریک ہو رہا ہے۔ترک قیادت غزہ میں حماس کے…

پانچ لاکھ روپے میں ساری زندگی کیسے گزاری جاسکتی ہے، مجھے بیٹا واپس چاہئے،سندھ ہائیکورٹ میں ماں کی لاپتہ بیٹے کی بازیابی کی فریاد

کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شخص کی والدہ نے فریاد کرتے ہوئے کہاکہ پانچ لاکھ روپے میں ساری زندگی کیسے گزاری جاسکتی ہے، مجھے بیٹا واپس چاہئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں…