اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ حکومت سے واضح موقف طلب
اسلام آباد(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں،اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے واضح موقف طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا ممکنہ ملٹری…
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس، آئینی ترامیم کے حوالے سے اندر کیا کچھ ہوا ،واضح ہوگیا
اسلام آباد (نیا محاذ )پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں نے آئینی عدالت کی مشروط حمایت کردی۔ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان،…
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ایمرجنسی اور او پی ڈی فیس بڑھا دی گئی
پشاور (نیا محاذ) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی اور او پی ڈی فیس بڑھا دی گئی۔ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ ایل آر ایچ میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کی فیس میں 30 روپے…
حکومتی اتحاد جو ترامیم کرنا چاہتے ہیں وہ خطرناک ہیں،عمر ایوب
گوجرانوالہ(نیا محاذ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے کہ یہ لوگ جو ترامیم کرنا چاہتے ہیں وہ خطرناک ہیں۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق عمرایوب کاکہناتھا کہ ان کے پاس نمبرز پورے نہیں ، یہ کیسے ترامیم…
پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت بعداز گرفتاری منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز…
اسلام آباد ہائیکورٹ ؛بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے سے جواب طلب
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے 18ستمبر کو جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل سمانیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی…
وزیر بلدیات بلوچستان سرفرازچاکرڈومکی انتقال کر گئے
کوئٹہ(نیا محاذ)وزیر بلدیات بلوچستان سرفرازچاکرڈومکی انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیملی ذرائع کاکہنا ہے کہ سرفرازچاکرڈومکی10روز سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ،وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے،سرفراز چاکر ڈومکی…
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
کراچی(نیا محاذ)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 16پیسے سستاہو گیا،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا
راولپنڈی(نیا محاذ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…
حکومت نے وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس بھی موخر کردیا
اسلام آباد(ڈنیا محاذ)حکومت نے وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس بھی موخر کردیا۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اجلاس میں آئینی ترامیم کی منظوری دی جانی تھی،مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر کابینہ اجلاس…