اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1610 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ،خیبرپختونخوا میں 3کرشنگ پلانٹس کو بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں سٹون کرشنگ سے متعلق کیس میں سورج گلی خان پور میں 3کرشنگ پلانٹس کو بند کرنے کا حکم دیدیااور خیبرپختونخواحکومت سے دیگر سٹون کرشنگ پلانٹس کے بارے میں بھی رپورٹ طلب کرلی۔…

سی ڈی اے نے رواں مالی سال 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کیا:چیئرمین

اسلام آباد(نیا محاز ) سی ڈی اے نے اپنی تاریخ میں پہلی بار مالی سال 2023-24 کے دوران 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کرلیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

حکومت کے پاس قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت رہے گی یا نہیں۔۔۔؟ شاہزیب خانزادہ نے اہم انکشاف کر دیا

کراچی ( نیا محاز )سینئر اینکر و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کے پاس قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت رہے گی یا نہیں اس بات کا بہت جلد تعین ہوجائے گا۔وفاقی حکومت کی جانب…

آئی ایس آئی کو شہریوں کی نگرانی کی قانونی اجازت پر تنقید

اسلام آباد ( نیا محاز اردو۔ 10 جولائی 2024ء) پاکستان میں حکومت نے فوج کے زیر انتظام خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کو عام شہریوں کی ٹیلی فون کالز اور پیغامات ٹیپ کرنے کا قانونی اختیار دے…

معذور افراد کیلیے خوشخبری، ” ہمت کارڈ “منصوبے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری

لاہور ( نیا محاز ) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے گوجرانوالہ اور فیصل آباد ڈویژنز کے ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کا مرکزی محور وزیر اعلیٰ پنجاب…

چلاس, 2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سر کرلیا

چلاس (نیا محاز ) 2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سرکرلیا۔ آج نیوز کے مطابق دلاور سد پارہ اور فدا علی شگری نے چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ 2 نیپالی کوہ پیماؤں نے بھی 8126 میٹر…

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

اسلام آ باد (نیا محاز )وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے اورنوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 کے افسرذیشان جاوید کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد کر دی…

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل،رپورٹ وزیراعظم کو ارسال، وزارت توانائی کے حکام ذمہ دار قرار

لاہور(نیا محاز ) تحقیقاتی اداروں نے بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت دیگر اداروں نے بھی اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو ارسال کردی۔ لیسکو ذرائع کا بتانا…

فلور ملز کا ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا اعلان, آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور (نیا محاز ) وفاقی بجٹ میں عائد کردہ اضافی ٹیکسز کے خلاف احتجاج طول پکڑنے لگا ہے, ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملرز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن، اہم ملاقاتیں طے

لاہور(نیا محاز )صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن, آصف علی زرداری سے آج پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی ملاقات کرے گی, آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کی تنظیمیں بھی ملاقاتیں…