اہم خبریں
کراچی: پسند کی شادی کے مطالبے پر قید کی گئی لڑکی بازیاب، ملزمان گرفتار
کراچی(نیا محاذ)شہر قائد میں پسند کی شادی کے مطالبے پر گھر والوں کی جانب سے قید کی گئی لڑکی کو پولیس نے بازیاب کروا لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں گھر…
وزیر اعلیٰ کے پی کیخلاف پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پشاور(نیا محاذ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علی امین گنڈا پور کے خلاف پنجاب میں 56 سے زائد مقدمات…
انگلیوں کے مدھم نشانات کی جھنجھٹ ختم، نیا نظام 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگا
اسلام آباد(آئی این پی )نادرا کی جانب سے پینشنرز اور بزرگ شہریوں کے لیے چہرے کی شناخت کا نیا نظام، شناخت کی نئی ٹیکنالوجی 15 جنوری 2025 سے متعارف ہوگی۔ نادرا کی جانب سے نیا نظام انگلیوں کے مدہم نشانات…
علاج کے نام پر پاکستان آنیوالی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار
کراچی(نیا محاذ)علاج کے نام پر پاکستان آنے والی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار کرلی گئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے جناح انٹرنیشنل…
وزیرآباد ؛گھر کے سامنے فائرنگ سے منع کرنا شہری کا جرم بن گیا
وزیرآباد(نیا محاذ)پنجاب کے شہر وزیرآباد میں گھر کے سامنے فائرنگ سے منع کرنا شہری کا جرم بن گیا۔ تلخ کلامی کے بعد ملزم گھوڑے پر سوار ہو کر حملہ کرنے پہنچ گیا۔نجی ٹی وی چینل” آج نیوز” کے مطابق واقعے…
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی، فواد چوہدری کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر فواد چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے…
کلرکہار؛ موٹروے پر 49مسافروں سے بھری بس میں آتشزدگی
راولپنڈی(نیا محاذ)کلرکہار کے قریب بس میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے پولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر تمام سواریاں اور بس…
بیرسٹر گوہر کا حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم
اسلام آباد ( نیامحاذ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر…
سرکاری ملازمین کیلئےخوشخبری، کم سود پر قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (PAS) اور صوبائی مینجمنٹ سروس (PMS) کے افسران کے لیے ایک قرض اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت وہ محض 2 فیصد مارک اپ پر فنڈز حاصل کر سکتے ہیں۔…
مہنگائی 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، بلال اظہر کیانی کا دعویٰ
لاہور(نیا مھاذ) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 6 سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ…