صحت

اس کیٹا گری میں 20 خبریں موجود ہیں

امریکی سائنسدانوں نے شوگر سے مکمل نجات دلانے والی دوا تیارکرلی

واشنگٹن (نیا محاز )ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے جس کے شکار ہونے کے بعد اس سے نجات پانا ممکن نہیں بلکہ اسے طرز زندگی کی عادات اور ادویات کی مدد سے کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔…

سندھ میں نیگلیریا سے 1 ہفتے میں 3 اموات

کراچی (نیا محاز )دماغ خور امیبا نیگلیریا فولیری کی وجہ سے سندھ میں 1 ہفتے میں 3 اموات واقع ہوئی ہیں۔ حکام کے مطابق نیگلیریا فولیری سے کراچی میں 2 اور حیدرآباد میں 1 شخص کا انتقال ہوا ہے۔نگلیریا فولیری…

لاہور:چلڈرن ہسپتال میں بچے کی تبدیلی کی اصل کہانی سامنے آگئی

لاہور (نیا محاز )لاہور:چلڈرن ہسپتال میں بچے کی تبدیلی کی اصل کہانی سامنے آگئی۔ مقدمہ مدعی (نومولودکے والد)نے پولیس اور عدالت کے روبرو بیان دیکر ہسپتال سے ملنے والے نومولود کو اپنی اولاد تسلیم کرلیا جس کے بعد پولیس نے…

کوئٹہ میں ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کی کوشش کرنے والا ٹیچر دوران علاج انتقال کرگیا

کوئٹہ (نیا محاز ) ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کی کوشش کرنے والے سکول ٹیچر عامر غوری کراچی میں دوران علاج انتقال کرگئے۔ جیو نیوز کے مطابق ٹیچر عامر غوری نے 25 جون کو کوئٹہ میں ٹرین کے نیچے آکر…

لاہور کے ہسپتال میں بیٹے کی جگہ مردہ بچی دینے کے الزام کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (نیا محاز ) لاہورکے چلڈرن ہسپتال میں بچے کی مبینہ تبدیلی کیس کی رپورٹ سامنے آگئی۔ جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالہ کے شہری عرفان اکرم نے لاہور کے چلڈرن ہسپتال پر الزام لگایا تھا کہ اس کے…

فیلڈ ہسپتالوں سے 12 لاکھ افراد مستفید،مزید 500 کلینک آن ویلزکا اضافہ کررہے ہیں:مریم نواز

لاہور( نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی مشیر صحت میجر جنرل (ریٹائرڈ) اظہر محمود کیانی نے ملاقات کی،جس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا-مشیر صحت اظہر کیانی نے ہیلتھ سیکٹر ریفارمز کے…

سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک، 2 کی حالت تشویشناک

کولمبو (نیا محاز )سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جنوبی ساحلی جزیرے پر 6 ماہی گیر مچھلی کے شکار…

اپوزیشن کے وسیم اکرم پلس نے تعلیم کیلئے کچھ نہیں کیا،رانا سکندر حیات

لاہور ( نیا محآز ) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی پنجاب اسمبلی کے بجٹ منظوری کےبارے میں اجلاس میں کی گئی تقریر کے چرچے ہو رہے ہیں۔ اپوزیشن رکن کے جواب میں دبنگ تقریر 2 روز بعد بھی سوشل…

منکی پاکس کی سب سے خطرناک قسم دریافت، اموات کی شرح زیادہ ہوسکتی ہے: سائنسدانوں کا انتباہ

کیگالی (نیا محاز )سائنسدانوں کی جانب سے ایم پاکس (منکی پاکس کا نیا نام) وائرس کی ایک نئی خطرناک قسم کے پھیلاو¿ کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دنیا کو اس کے لئے تیار…

جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف

لاہور (نیا محاز ) پنجاب میں جان بچانےوالی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ رگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نےادویات کے جعلی بیجز کا استعمال فوری روک دیا، پاؤڈر اموکس 500، نیوٹری کیئر سیرپ کے بیجز جعلی پائے گئے، ویلوسیف…