صحت

اس کیٹا گری میں 19 خبریں موجود ہیں

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار، وکلا کی غیر موجودگی پر اعتراض

راولپنڈی: (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش کے دوران پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید…

خان یونس میں حماس مخالف مظاہرے، اسرائیلی بمباری سے مزید 46 فلسطینی شہید

خان یونس: (نیا محاذ) جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں حماس کے خلاف عوامی سطح پر مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں جبکہ اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 46 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ عینی شاہدین…

ملک بھر میں ہیٹ ویو کا خدشہ، پی ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور: (نیا محاذ) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافے اور متوقع ہیٹ ویو کے پیش نظر عوام اور متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے…

پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے گرمیوں کی چھٹیاں، سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

لاہور: (نیا محاذ) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی سکول 28 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں میں…

سابق امریکی صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص، صحت بگڑنے کا خدشہ

واشنگٹن: (نیا محاذ) سابق امریکی صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینسر انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اب اس کے سیلز بائیڈن کی ہڈیوں تک پھیل چکے…

شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف، جیل سے پی آئی سی منتقل

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔ ان کے وکیل رانا…

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق، والدین شدید زخمی

کراچی: (نیا محاذ) کراچی کے علاقے شیر شاہ گل گئی پل کے نیچے پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کے والدین شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل…

ہارون آباد سے دو مریض ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل، بروقت طبی امداد سے جان بچ گئی

ہارون آباد: (نیا محاذ) ہارون آباد میں ایمرجنسی کی صورت میں ایئر ایمبولینس کے ذریعے دو مزید مریضوں کو فوری طور پر پی آئی سی لاہور منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا دل کے دورے کے بعد علاج جاری…

کوئٹہ: فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس، متاثرہ مریضہ کا تعلق چمن سے

کوئٹہ: (نیا محاذ) فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 25 سالہ مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ خاتون کا تعلق بلوچستان کے ضلع چمن سے بتایا جا رہا ہے، اور اسے فوری طور پر آئیسولیشن وارڈ…

چین کا وائٹ پیپر جاری: “کورونا وائرس کا آغاز امریکا سے ممکن”

بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق نیا وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اس عالمی وبا کا آغاز ممکنہ طور پر امریکا سے ہوا تھا، نہ کہ چین سے۔…