تعلیم

اس کیٹا گری میں 46 خبریں موجود ہیں

تعلیمی بجٹ بڑھا کر بین الاقوامی معیار کے مطابق 4فیصد کرناچاہیے، ابراہیم حسن مراد کی بجٹ پروگرام میں تجویز

لاہور(نیا محاز) سابق صوبائی وزیر و صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد نے شعبہ تعلیم کو درپیش مسائل اور چیلنجیز پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہےکہ معیاری تعلیم اقتصادی ترقی کی ضامن ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا…

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(نیا محاز )وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ فکیشن کے مطابق تعطیلات 10جون سے 31جولائی تک ہوں گی،تمام تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ معمول کے مطابق کھیلیں گے۔

پنجاب میں نئی ٹرانسفر پالیسی ، اساتذہ کی بڑی مشکل آسان ہو گئی

لاہور ( نیا محاز )وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی۔ نئی ٹرانسفر پالیسی نے ممکنہ طور پر اساتذہ کی بڑی مشکل آسان کر…

بشکیک سے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان آ رہے ہیں : ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیا محاز ) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بشکیک میں پاکستانی طلبا حملوں کے بعد…

عمرکوٹ :120 غیر حاضر اساتذہ کو شوکاز جاری ،فہرست ڈی ای او پرائمری کو ارسال

عمرکوٹ (نیا محاز )صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے گھوسٹ ایجوکیشن ملازمین کے خلاف گھیرا تنگ، ڈائریکٹر میرپورخاص ریجن نے فائنل شوکاز نوٹس جاری کردیے، تفصیلات کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم کی سخت ہدایات کے…

پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں 25سے 31مئی تک چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نیا محاز )پنجاب میں ہیٹ ویو کے باعث سکولوں میں 7دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و پرائیویٹ سکول 25سے…

پاکستانی طلبہ پر حملہ کرنے والوں کو سزا دی جائے گی،کرغیزستان

اسلام آباد (نیا محاز ۔ 21 مئی 2024ء) کرغیزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کلوبائیف نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو یہ یقین دہانی قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پیر کے روز ایک ملاقات کے دوران کرائی۔ کوبائیف نے…

گورنر نے ڈاکٹر ایس ایم تراب کو ایچی سن کالج کا پرنسپل مقررکردیا

لاہور (نیا محاز )ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کو ایچی سن کالج کا پرنسپل مقرر کردیا گیا۔ گورنر پنجاب کی زیر صدارت ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کی…

حکومت نے شدید گرمی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے

اسلام آباد(نیا محاز ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وفاقی تعلیمی…

طالب علم نے جرائم کی روک تھام کیلئے سافٹ ویئر بنادیا

مردان(نیا محاز ) مردان میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے طالب علم کا اعزاز، جرائم کی روک تھام کیلئے سافٹ ویئر بنادیا۔ اپنے سافٹ ویئر کے حوالے سے طالب علم محمد علی کا کہنا ہے کہ جہاں پر فائرنگ ہوگی 5 سیکنڈ…