تعلیم

اس کیٹا گری میں 46 خبریں موجود ہیں

موسم گرما کی تعطیلات ختم، وفاقی سرکاری سکول کھل گئے

اسلام آباد(نیا محاز ) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئیں اور سکول معمول کے مطابق کھل گئے۔ حکام کے مطابق وزارت تعلیم نے یکم سے 4 اگست تک چھٹیوں…

وزارت تعلیم کا اسلام آباد میں خواتین کیلئے مفت پنک بس سروس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں خواتین کے لیے مفت پنک بس سروس کی سہولت متعارف کرادی ہے جس کا باقاعدہ آغاز 7 اگست کو ہوگا۔ وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف…

ایبٹ آبادمیں ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی کی اختتامی تقریب،500سے زائد افراد نے کورس مکمل کیا، ڈاکٹر طاہرالقادری کی مبارکباد

لاہور(نیا محاز )نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ منہاج القرآن کے زیر اہتمام ایبٹ آباد میں ”ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی“ کا کامیاب کورس اختتام پذیر ہو گیا۔ 500سے زائد خواتین و حضرات نے کورس مکمل کیا جنہیں اسناد دی گئیں۔ اختتامی…

بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحت 29، 30، 31 جولائی کو ہونے والے ٹیسٹ ملتوی

کوئٹہ (نیا محاز )بلوچستان پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے تحت 29، 30 اور 31 جولائی کو لیکچررز کی اسامیوں کے ٹیسٹ ملتوی کردیے گئے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انگریزی ادب، اردو، سوشیالوجی کے لیکچررز…

داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا نے IT کے طلباء کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (نیا محاز )داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے IT طلباء کیلئے بڑا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر داؤ دی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا…

پنجاب حکومت نے 45 کامرس کالجز ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی

لاہور(نیا محاز ) پنجاب حکومت نے صوبےبھر کے 45 کامرس کالجز کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے اس حوالے سے بجٹ سیکشن کو کامرس کالجز میں سیٹیں ختم کرنے کے لیے مراسلہ جاری…

سندھ میں سکولوں کی تعطیلات میں کیوں اضافہ کیا گیا ۔۔۔؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں

کراچی(نیا محاز ) سندھ میں سکولوں کی تعطیلات میں کیوں اضافہ کیا گیا ۔۔۔؟ وجوہات جان کر آپ حیران رہ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں درسی کتابوں کی اشاعت ایک مسئلہ بن چکی ہے اور صوبائی محکمہ تعلیم اس…

سندھ میں سکولز کے بعد کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی گئیں

کراچی(نیا محاز ) محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر سکولز کی تعطیلات کے بعد اب کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی ہیں نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی ‏وزیر تعلیم سردار علی شاہ کی…

وفاقی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام ریاضی کے مقابلوں کا انعقاد

اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) پاکستان میتھمیٹکس اینڈ انفارمیٹکس اولمپیاڈ (PMIO) کا انعقاد کر رہا ہے جس کا مقصد ہائی سکول کے…

الامین اکیڈمی اور ڈائریکٹوریٹ آف پبلک لائبریریز پنجاب کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، مجیب الرحمان شامی اور سہیل وڑائچ کا تقریب سے خطاب

لاہور ( نیا محاز ) الامین اکیڈمی سی ایس ایس/پی ایم ایس اور ڈائریکٹوریٹ آف پبلک لائبریریز پنجاب کے درمیان مفاہمت کی یادداشت(ایم او یو) پر دستخط کرنے کی تقریب باغ جناح لائبریری لاہورمیں ہوئی۔صدر الامین اکیڈمی پیر محمد ضیاءالحق…