تعلیم

اس کیٹا گری میں 46 خبریں موجود ہیں

پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی کے زیر اہتمام اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

دبئی (نیا محاذ) پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی (PEA) نے سکول کے آڈیٹوریم میں اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء اور اساتذہ کی شاندار کامیابیوں کا جشن منانا تھا،…

یوم خواندگی پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ، اساتذہ میں ٹیبلٹ تقسیم کیے جائیں گے: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور (نیا محاذ) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے محکمہ نان فارمل ایجوکیشن کو یوم خواندگی بھرپور انداز میں منانے اور لٹریسی ڈے کی اہمیت کے…

انٹرمیڈیٹ پارٹ2کے نتائج کااعلان، ڈیرہ غازی خان بورڈ سب پر بازی لے گیا

لاہور(نیا محاذ)لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے نتائج کا اعلان کردیا۔ڈیرہ غازی خان بورڈ 70اعشاریہ 45فیصد سے نمایاں رہا۔ ڈیرہ غازی خان بورڈ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازی خان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے…

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر پالیسی نافذ کردی

پشاور(نیا محاذ)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر پالیسی نافذ کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کاکہنا ہے کہ اساتذہ گھر بیٹھے تبادلوں کیلئے درخواستیں دائر کریں گے،9ستمبر تک ضلعی ایجوکیشن آفیسرز خالی آسامیوں کی تفصیل…

یوم آزادی کی مصروفیات ، ہارڈشپ ٹرانسفر درخواستوں کی سکروٹنی کا دورانیہ2 دن بڑھا دیا گیا

لاہور ( نیا محاز )وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے محکمہ تعلیم اور دیگر متعلقہ سرکاری افسران کی یوم آزادی کے سلسلے میں مصروفیات کے باعث ہارڈ شپ ٹرانسفرز کے سلسلے میں موصول ہونے والی درخواستوں کی سکروٹنی کا دورانیہ…

وزیراعظم کا سکول کے بچوں پر حملہ کرنے پر اسرائیل کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

ھھھ؛7اسلام آباد (نیا محاز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنی سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دی ہیں اور سکول کے بچوں پر حالیہ حملہ بھی اس کی کھلی جارحیت کا ثبوت ہے۔ زیراعظم شہباز…

سیکرٹری آئی ٹی کیلئے تجربہ کار افسرکی تلاش،سول بیوروکریسی کے بجائے آئی ٹی کا شعبہ ترجیح

اسلام آباد( نیا محاز ) حکومت نے بیوروکریسی سے سیکرٹری آئی ٹی تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سیکرٹری آئی ٹی سول بیوروکریسی کے بجائے آئی ٹی کے شعبے سے لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…

پاکستانی طالبعلم رضا نذر کا کارنامہ، آکسفورڈ یونیورسٹی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب

لندن (نیا محاز )پاکستانی طالب علم رضا نذر نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ عہدہ سنھبالنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی…

جیکب آباد؛ محکمہ تعلیم سندھ میں 6ہزار 342گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف

جیکب آباد(نیا محاز )محکمہ تعلیم سندھ میں 6ہزار 342گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ہوا ہے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈی جی مانیٹرنگ نے سیکرٹری تعلیم سندھ کو سمری بھجوا دی،سمری میں کہا گیا ہے کہ تمام اساتذہ…

سانحہ اے پی ایس میں زخمی احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجوایشن کرلی

لندن (نیا محاز ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجوایشن مکمل کر لی۔ واضح رہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے احمد نواز بینظیر بھٹو کے بعد دوسرے پاکستانی…