کالمز

اس کیٹا گری میں 44 خبریں موجود ہیں

کربلا اک آفتاب

واقعہ کربلا تاریخ اسلام کا وہ سانحہ ہے کہ جس پر جتنا ماتم کیا جائے،اس تکلیف کی شدت کے نشاں مدھم نہیں پڑتے،یہ سلسلہ حق و باطل جاری و ساری ہے، کوفی و یزیدی بھی اپنے ذریات سمیت وار کرنے…

کانپ جاتا ہے نام سے تیرے، آج بھی ظلم کا نظام حسینؓ

سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسینؓ میری نسلیں تری غلام حسینؓ میرے مولا مرے امام حسینؓ کوئی لیتا نہیں یزید کا نام ایسے لیتا ہے انتقام حسینؓ دیں کا آغاز لا سے ہوتا ہے اور اس لا کی تو…

خوف حالات کا ستاتا ہے…

خوف حالات کا ستاتا ہے قلب کب یہ سکون پاتا ہے عزم جسکاجہاں میں ہومحکم آندھیوں میں دیا جلاتا ہے خوف ِ مشکل اسےہوکیوں لاحق جو مصائب میں مسکراتا ہے جس کو اپنی خودی عزیز ہے وہ بوجھ احساں کا…

ہم اپنی ہر صبح کا آغاز چائے کی پیالی سے کرتے، پچھلے سارے دن کی کارگزاری پر نظر ڈالتے، مسئلے مسائل سنتے، ایک دوسرے کو مشورہ دیتے، نئے پروگرام بناتے

مصنف:محمد سعید جاوید قسط:322 خوش قسمتی سے مجھے بہت ہی اچھے ساتھی مل گئے تھے۔ میرے دو اور ساتھی ایڈمنسٹریٹر تھے جن میں سے ایک مسز عائشہ ملک،جو امریکہ سے تعلیم یافتہ تھیں اور بہت ہی سلجھی ہوئی، محنتی اور…

افسران کے سامنے اپنی خواہش پیش کریں، اپنی ترقی ان سے طلب کریں، ممکن ہے ان سے خواہش کا اظہار ہی مدد اور معاونت کا یقینی حصول ہے

مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈز ترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:139 میں نے ایک لمحے کے لیے سوچا اور جواب دیا ”بالکل درست، میرے اس مقالے میں ان خصوصیات اور خوبیوں کا ذکر کیا گیا تھا جو تمہارے جیسے سینئر منیجر، اپنے ماتحت…

تکونی تعلقات

غالباً سال 1968 تھا۔ صدر جنرل ایوب خان کا دور تھا۔ اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر، جسکا نام بی ایچ اوہلرٹ تھا، ایک روز راولپنڈی کے انٹر کانٹینینٹل ہوٹل سے ایک استقبالیہ میں شرکت کر کے نکلا تو صدر…

لے گھر جا کر تجھے مشکل نہیں ہوگی ۔۔۔

شادی کے3 سال بعد ساس نے بہو سے پوچھا.: و مجھے ایک بات تو بتا. میں تجھے اتنی کڑوی اور کھری کھری باتیں سناتی ہوں اور تو پلٹ کر جواب بھی نہیں دیتی اور غصہ بھی نہیں کرتی اور بس…

غریبوں کے دکھ، جانے کب ہوں گے کم

ایک دوست کی عیادت کرنے نشتر ہسپتال ملتان گیا تو میرے ذہن میں مریم نواز کی سو دنوں پر مشتمل کارکردگی کا سنہری خاکہ موجود تھا، میرا خیال تھا نشتر ہسپتال جو جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال…

آئین کی رسّی

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بہت کچھ ایسا ہو رہا ہے جو جمہوری ہے نہ اسلامی۔ اسے نہ اسلامی پاکستان میں برداشت کیا جا سکتا ہے، نہ جمہوری میں۔ جب پاکستان کے دستور سازوں نے اس دلکش نام کے ساتھ اسلامی…

زرتاج گل کی سیاست

قومی نظام سیاست آگے بڑھتا نظر آ رہا ہے،عام انتخابات 2024ء ہو چکے ہیں، اسمبلیاں معرض وجود میں آ چکی ہیں، آئینی عہدوں پر تعیناتیاں بھی ہو چکی ہیں، سیاسی عہدے بھی مکمل ہو چکے ہیں۔ نظام چل ہی نہیں…