کاروبار

اس کیٹا گری میں 189 خبریں موجود ہیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور(نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیا محاز ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی،درخواست جوڈیشنل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا…

سونا ایک ہی دن میں ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(نیا محاز )سونا 4600روپے مہنگا ہونے سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونالہ فی تولہ 4600روپے مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2لاکھ 54ہزار روپے ہو…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر ، ڈالر بھی سستا

کراچی(نیا محاز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان رہا جس کے بعد انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی…

مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

لاہور(نیا محاز ) مرغی کا گوشت سستا جبکہ انڈے مہنگے ہو گئ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، جس سے فی کلو قیمت 555 روپے…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

لاہور(نیا محاز ) حالیہ بجٹ کے بعد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت گرنے کے بعد اب پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے مارکیٹ ذرائع کے مطابق…

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، سرمایہ کاروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(نیا محاز ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔ پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس…

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان نے آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی وصولی کے لیے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار کر لیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کو تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (نیا محاز )پاکستان کی مقامی مارکیٹ اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑ ا اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 2…

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑااضافہ

کراچی(نیا محاز )بین الاقوامی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو پرَ لگ گئے، ایک ہی دن میں 2200روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کا…