کاروبار
نئے بجٹ میں کیپیٹل گین ٹیکس میں 25 فیصد اضافے کی تیاری، پراپرٹی مالکان کیلئے بڑا جھٹکا
اسلام آباد (نیا محاذ – راشد ہاشمی): وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پراپرٹی کی فروخت پر کیپیٹل گین ٹیکس (CGT) میں نمایاں اضافہ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس سے رئیل اسٹیٹ کے سرمایہ…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 119706 پوائنٹس کی سطح پر، ڈالر مزید سستا
کراچی (نیا محاذ): پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور خریداری کے دباؤ کے باعث زبردست تیزی کا رجحان غالب رہا۔ کاروبار کے آغاز…
عوام کیلئے خوشخبری: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد (نیا محاذ): ملک میں مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، جہاں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول، ڈیزل…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، انڈیکس 500 پوائنٹس کے اضافے سے مثبت زون میں داخل
کراچی (نیا محاذ): پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اتار چڑھاؤ کا رجحان برقرار رہا، ٹریڈنگ کے آغاز پر منفی رجحان دیکھنے میں آیا تاہم بعد ازاں مارکیٹ نے خود کو سنبھال لیا اور مثبت زون…
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال
اسلام آباد (نیا محاذ):سپریم کورٹ نے ایک اہم آئینی فیصلے میں سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ کو بحال کر دیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
(نیا محاذ)کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی ایک اور بلند سطح کو چھو لیا، جہاں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے…
چین کا اسٹریٹجک معدنی وسائل کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے اسٹریٹجک معدنی وسائل کے غیر قانونی اخراج اور اسمگلنگ کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان قیمتی معدنیات کی برآمدات…
رافیل طیاروں کی کارکردگی پر سوالات، فرانسیسی کمپنی کو بڑا مالی نقصان
اسلام آباد: (نیا محاذ) حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی فضائیہ کی جانب سے رافیل طیاروں کے استعمال نے فرانسیسی دفاعی کمپنی ڈاسو ایوی ایشن کو شدید مالی دھچکا پہنچایا ہے۔ ان جدید جنگی طیاروں کی کارکردگی پر اٹھنے والے…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات کل سے شروع، ٹیکس اقدامات اور ریلیف پر توجہ
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری سے متعلق اہم مذاکرات کل سے شروع ہوں گے جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق…
ملک میں سونے کی قیمت مستحکم، فی تولہ نرخ برقرار
کراچی: (نیا محاذ) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا بدستور 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے پر برقرار ہے۔ صرافہ تاجروں کے مطابق 10 گرام…