کاروبار

اس کیٹا گری میں 125 خبریں موجود ہیں

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری، انٹربینک میں 5 پیسے کمی

کراچی: (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے روپے کی قدر میں جزوی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق،…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1500 پوائنٹس سے زائد کی کمی

کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز شدید مندی کے رجحان کے ساتھ ہوا، جس سے سرمایہ کاروں کو بڑا دھچکا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کے روز زبردست اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جہاں دن کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا لیکن اختتام مندی کے ساتھ ہوا، جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا…

عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات: پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

کراچی: (نیا محاذ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں واضح کمی دیکھی گئی ہے، جس سے مقامی خریداروں کو کچھ ریلیف ملا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نوجوان کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں

نیا محاذ: اسلام آباد — وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم آفس کے ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف سے…

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، انٹربینک میں 280 روپے 97 پیسے پر بند

کراچی (نیا محاذ) — کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار کی حد سے نیچے گر گیا

کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 14 ہزار 661 پوائنٹس پر…

ٹرمپ کا چین پر دباؤ: ٹیرف میں نرمی چین کے رویے سے مشروط

واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین پر تجارتی محصولات (ٹیرف) میں کمی کا انحصار مکمل طور پر چینی قیادت کے اقدامات پر ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

چین کا دو ٹوک مؤقف: ٹیرف معاہدے پر دباؤ یا دھمکی قابل قبول نہیں

بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے امریکا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے پر زور زبردستی یا دھمکیوں سے کام نہیں چلے گا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے معاہدے…

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

کراچی: (نیا محاذ) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ملکی کرنسی کو کچھ استحکام حاصل ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و…