کاروبار

اس کیٹا گری میں 249 خبریں موجود ہیں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی

لاہور(نیامحاذ)دو دن میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی ہو گئی۔ انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آج مرغی کا گوشت مزید 7 روپے سستا ہو گیا…

راستوں کی بندش؛ سیالکوٹ میں ٹماٹر 700روپے فی کلو ہو گئے

سیالکوٹ(نیا محاذ)سیالکوٹ میں پانچویں روز بھی داخلی و خارجی راستے بند ہیں، جس سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں پانچ ویں روز بھی تمام داخلی وخارجی راستے…

دفاعی نمائش، غیر ملکی کمپنیوں نے پاکستان سے کونسا ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کر لیا؟ بڑی خبر

کراچی (ویب ڈیسک) دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نمائش میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے ہونے کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد…

پاکستان کی معروف کمپنی نے اپنی گاڑی 20 لاکھ روپے سستی کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (نیا محاذ )ایم جی پاکستان نے اپنی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ایم جی ایچ ایس، ایم جی 4، ایم جی زیڈ ایس اور ایم جی 5 سمیت مختلف ماڈلز پر قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا…

نیٹ میٹرنگ، حکومت صارفین سے کتنے کا یونٹ خریدے گی؟ ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 7.5 سے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہی ہے جس پر قومی گرڈ کو نیٹ میٹرنگ سسٹم پر…

حکومت نے الیکٹرک وہیکلز پالیسی بنالی، زبردست پیشکش کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی، نئی پالیسی کے تحت سرمایہ کاری پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان میں 2030 تک…

مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

لاہور(نیا محاذ) سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے، انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑااضافہ

لاہور(نیا محاذ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کیساتھ ساتھ انڈے بھی مہنگے ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو مہنگا ہونے سے 526 روپے فی کلو ہو گیا ہے،…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 4ماہ میں 11.84ارب ڈالر پاکستان بھیجے،سٹیٹ بینک

کراچی(نیا محاذ)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال کے ابتدائی 4ماہ میں 11.84ارب ڈالر بھیجے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ورکرز ترسیلات…

مہنگی بجلی نے حکومت کو بڑی مشکل میں ڈال دیا، اب بجلی کتنی سستی کرنا چاہتی ہے؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سردیوں کے مہینوں میں بجلی کی کھپت کو بڑھانے کے لیے وفاقی حکومت کا مجوزہ ’ونٹر پیکج 2024‘ تاحال منظور نہیں ہوسکا کیونکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اس کی منظوری کے…