کاروبار

اس کیٹا گری میں 189 خبریں موجود ہیں

پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ

پشاور(نیا محاذ)صوبائی دارالحکومت پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ پشاور نے د ودھ کی قیمتوں کا نیا نرخ نامہ جاری کر دیاہے جس کے مطابق د ودھ کی فی…

مرغی کا گوشت اور انڈے پھر مہنگے ہو گئے

لاہور(نیا محاذ) مرغی کا گوشت گزشتہ دو روز سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے،…

مرغی کے گوشت کے نرخ مزید کم ہو گئے

لاہور(نیا محاذ)مرغی کے گوشت کے نرخوں میں مزید کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔لاہور انتظامیہ نے برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 552 روپے کلو مقرر کر دی ہے۔ گزشتہ روز مرغی…

مرغی کے گوشت کی قیمت کمی ہو گئی

لاہور(نیا محاذ) گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی…

شوگر انڈسٹری نے نیا کرشنگ سیزن شروع کرنے کیلئے شرائط رکھ دیں

اسلام آباد (نیا محاذ) شوگر انڈسٹری کا سٹاکس کے خاتمے تک کرشنگ سیزن شروع نہ کرنے کا اعلان کر دیا اور نیا کرشنگ سیزن شروع کرنے کیلئے دیرینہ جائز مسائل فوری حل کرنے کی شرائط رکھ دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق…

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

کراچی (نیا محاذ ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعدڈالر…

وہ موبائل سمیں جو 15 اکتوبر تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (نیا محاذ) حکومتِ پاکستان نے ایسی تمام سِمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے مُردہ افراد کے نام پر یا ایکسپائرڈ، منسوخ شناختی کارڈ پر کام کر رہی ہیں۔آج نیوز کے مطابق ایک ٹی وی چینل نے بتایا…

مریم نواز سے جرمن وزیر کی ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

لاہور ( نیا محاذ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع…

جسٹس چودھری محمد اقبال نے انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی

لاہور(نیا محاذ)جسٹس چودھری محمد اقبال نے انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب…

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(نیا محاذ)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 3پیسے بڑھ کر 278.70روپے ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو…