کاروبار

اس کیٹا گری میں 189 خبریں موجود ہیں

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ،نئی قیمت سامنے آ گئی

کراچی(نیا محاذ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 4پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں ڈالر…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیا محاذ )تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل نویں روز کمی دیکھی گئی، آج کاروبار کے آغاز پر امریکی…

عالمی منڈی میں سونے کی بڑھتی قیمت کے پاکستان پر کیا ا ثرات ہوئے ؟ جانئے

کراچی (نیا محاذ)عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے سونے کی درآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق سونے کی درآمدات میں سالانہ 41.64 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی ہے،…

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ

لاہور (نیا محاذ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے لیے گورنر سٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے گورنر سٹیٹ…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (نیا محاذ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور ڈالر 5 ماہ کے بعد 278 روپے کی سطح سے نیچے آ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں…

سولر پینل کی صنعت میں انقلاب، دو طرف سے توانائی پیدا کرنے والا سولر پینل ایجاد ہوگیا

لاہور (نیا محاذ) سولر پینل نے لوگوں کی زندگیوں میں جہاں آسانی پیدا کی ہے وہیں اب ایک اور سولر پینل کی ایجاد ہوئی ہے جس نے صنعتی شعبوں میں انقلاب پیدا کر دیا۔آج نیوز کے مطابق گھروں میں عام…

مرغی کا گوشت مہنگا، انڈوں کےنرخ بھی بڑھ گئے

لاہور(نیا محاذ)مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں، مرغی کے گوشت کے نرخ 595 روپے فی کلو مقرر کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور انتظامیہ کی جانب سے سرکاری نرخ نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے…

برآمدات میں اضافہ اوربیرونی قرض میں کمی، سٹیٹ بینک کا دعویٰ

کراچی (نیا محاذ)ملکی برآمدات میں اضافہ جبکہ بیرونی قرض میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔سما نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہےکہ بیرونی قرض واپسی پرخرچ ہونے والے برآمدی ڈالرز میں 1 سال میں 16 فیصد بچت…

آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟

اسلام آباد(نیا محاذ)وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے تیل اور گیس کے ذخائر میں اضافہ

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان میں مالی سال 2024 کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد اور گیس کے ذخائر میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت…