کاروبار
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم
کراچی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 02 جولائی2024ء) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کوئی تبدیلی نہ ہونے کی وجہ سے قیمتیں مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی…
مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی
لاہور (نیا محاز )ادارہ شماریات نے جون 2024 کی مہنگائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جون میں مئی کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جون…
ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار 663 میگاواٹ تک پہنچ گیا
اسلام آباد(نیا محاز ) بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار663 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار700 میگاواٹ ہے جبکہ پیداوار 20 ہزار 37 میگاواٹ ہے اور اس تناسب…
پشاور، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800سے بڑھ کر 2200روپے ہوگئی
پشاور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 01 جولائی2024ء) پشاور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20روپے اضافہ کے بعد 20 کلو فائن آٹے کا تھیلا 2200روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں آٹے کی فی…
18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ،موبائل فونز کی قیمتیں 10ہزار تک بڑھ گئیں
اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 01 جولائی2024ء) وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کیساتھ ہی قیمتیں بڑھا دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلز…
پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، نئی پنشن سکیم پر کل سے اطلاق ہوگا: وزیر خزان
اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، نئی پنشن سکیم پر کل سے اطلاق ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ…
حکومت نےگاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربا اضافہ کردیا
لاہور (نیا محاز ) :پنجاب حکومت نےگاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربااضافہ کردیا۔اضافہ موجود ہ بجٹ کے فنانس بل میں منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق گاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس اب گاڑی کی سی سی کی بجائے انوائس ویلیو پر عائد…
سول و فوجی ملازمین کیلئے جائیدادپر ایڈوائس ٹیکس سے استثنیٰ کا معاملہ، انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 236سی میں ترمیم
اسلام آباد(نیا محاز )سول و فوجی ملازمین کیلئے جائیدادپر ایڈوائس ٹیکس سے استثنیٰ کے معاملے پر فنانس بل میں انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 236سی میں ترمیم کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جی ونیوز کے مطابق فنانس بل کے…
مرغی کا گوشت سستا ہوگیا
لاہور(نیا محاز )برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں13 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جی ٹی وی کے مطابق مرغی کے گوشت…
پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی، کرچی کے شہری نے 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خریدلی
کراچی (نیا محاز )محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کراچی کے مقامی ہوٹل میں کی گئی۔ پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب میں اے ون کی نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی ،شہری…