کاروبار

اس کیٹا گری میں 251 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (نیا محاز )پاکستان کی مقامی مارکیٹ اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑ ا اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 2…

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑااضافہ

کراچی(نیا محاز )بین الاقوامی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو پرَ لگ گئے، ایک ہی دن میں 2200روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کا…

ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (نیا محاز )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو ئی ہے ۔۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر…

ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

اسلام آباد(نیا محاز )ملک کے مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فلور ملز بند ہونے سے ضلع بھر میں آٹے کی سپلائی…

سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہمشند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (نیا محاز )سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل ’ جی آر 150‘ (GR 150)بغیر انٹرسٹ 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ صیلات کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کے باعث حال ہی…

مرغی کے گوشت کی قیمت کو پرَ لگ گئے، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے

اسلام آباد(نیا محاز )مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا،وفاقی دارالحکومت میں مرغی کا فی کلو گوشت 580 روپے تک فروخت ہونے لگا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد اور لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفیکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے،جس کے مطابق گریڈ ایک سے 16 تک کے…

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14 فیصد کااضافہ

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 10 جولائی2024ء) سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب…

فلور ملز کا ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا اعلان, آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور (نیا محاز ) وفاقی بجٹ میں عائد کردہ اضافی ٹیکسز کے خلاف احتجاج طول پکڑنے لگا ہے, ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملرز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور فراہمی بند کرنے کا…

ڈالر کا نیا ریٹ جاری

کراچی (نیا محاز )انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہو کر 278 روپے 35 پیسے…