کاروبار

اس کیٹا گری میں 189 خبریں موجود ہیں

جرمنی نے 50 سے زائد ممالک کے اربوں ڈالر کے قرضے معاف کردیے

بون (نیا محاز )جرمن وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا۔ جرمن وزارت خزانہ…

ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا

کراچی(نیا محاز )ایک روز اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 40ہزار 700روپے…

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید18روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 12 جون2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید18روپے اضافے سی534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سی368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے…

غیرقانونی پرسنل لون ایپس کے خلاف ایس ای سی پی کا کریک ڈاؤن جاری منگل

اسلام آباد(نیا محاز اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 11 جون2024ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان عوام الناس اور سادہ لوح لوگوں کو غیر قانونی لون ایپس سے قرض کے جال میں پھنسنے سے بچانے کے لیے، غیر قانونی پرسنل…

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں78روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 11 جون2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 32روپے اضافے سی516روپے، زندہ برائلر…

سیلز ٹیکس آن سروس کی چوری روکنے کیلئے ریسٹورنٹس میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ریسٹورنٹس کا ڈیٹا مرتب کر لیا گیا،خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر ٹاسک سونپ دیئے گئے،الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کو 15 روز کے اندر یقینی بنانے کیلئے نوٹسز جاری کردئیے گئ لاہور(نیا محاز…

ڈالر معمولی سستا ہوگیا

کراچی (نیا محاز ) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پانچ پیسے سستا ہوگیا، تازہ کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 278روپے 15 پیسے ہوگئی ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ میں ڈالر 278روپے 20…

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 372 پوائنٹس کی کمی،73 ہزار 381 پوائنٹ پر آگیا

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 10 جون2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 372 پوائنٹس کمی کے ساتھ 73ہزار 381پوائنٹس پر آگیا ۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان دیکھنے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن (نیا محاز ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوپیک پلس کے رکن ممالک کی جانب سے پیداواری معاہدوں کو روکنے کی یقین دہانی کے بعد جمعہ کو…

مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رہیں گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (نیا محاز)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں عیدالاضحیٰ کے باعث مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ مارکیٹیں…