کاروبار

اس کیٹا گری میں 189 خبریں موجود ہیں

گندم کی قیمت بڑھنے کے بعد آٹا پھر مہنگا ہونے لگا،فی تھیلاقیمت 150 روپے تک بڑھ گئی

لاہور(نیا محاز )گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی ہے۔ گندم کی نئی فصل آنے پر آٹے کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے بعد اب ایک بار پھر آٹے کی قیمت میں…

بینک الفلاخ کے صارفین کے لیے اچھی خبر ، ہنڈا سی ڈی 70بغیر سود کے قسطوں پر حاصل کرنے کا موقع

لاہور(نیا محاز ) ہنڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی بڑھ کر 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے…

برائلر گوشت کی قیمت میں 23 روپے کمی

لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) شہر میںپرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید23روپے کمی سی354روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت16روپے کمی سی244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 26 جون2024ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا کی قیمت 2 لاکھ40 ہزار 600 سو روپے ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز…

تاجر دوست سکیم کا حصہ نہ بننے والے دکاندار کےخلاف کارروائی کا وقت آگیا،وزیرخزانہ

اسلام آباد (نیا محاز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت ٹیکس ٹو جی ڈی پی 13 فیصد تک بڑھانے کیلئے پُرعزم ہے، وقت آگیا ہے جو دکاندار ’’تاجر دوست سکیم‘‘ کا حصہ نہیں بنے ان کیخلاف کارروائی…

دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر11.8 فیصدکی نموریکارڈ

اسلام آباد (نیا ًحاز ۔ 25 جون2024ء) دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر11.8 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سےجاری اعدادوشمارکے مطابق جاری…

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ، دیگر کرنسیاں مہنگ

کراچی (نیا محاز ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج منگل کو کاروبار…

مسٹر پاکستان بلال غرشین مسٹر ایشیاء بن گئے، گولڈ میڈل جیت لیا

3 دفعہ مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ہوں لیکن میرا خواب تھا کہ مسٹر ایشیاء کا میڈل جیت کر سبز ہلالی پرچم اپنے کندھوں پر اٹھاؤں جو اللہ تعالیٰ نے پورا کر دیا : باڈی بلڈر پشین (نیا محاز…

قومی اسمبلی میں نظریاتی لوگ کم اور نفسیاتی زیادہ آگئے ہیں،خواجہ اظہار الحسن

اسلام آباد (نیا محاز) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے خواجہ اظہار الحسن نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے ووٹ اس لیے دیے تھے کہ ایوان میں نظریاتی لوگ جائیں گے ،یہاں…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر مندی ریکارڈ

کراچی (نیا محاز ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر مندی ریکارڈ کی گئی۔ ہنڈرڈانڈیکس 578 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 232 پوائنٹس پر بند ہوا ،دن بھر مجموعی طور پر 431 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار…