کاروبار

اس کیٹا گری میں 251 خبریں موجود ہیں

میکڈونلڈز کی دنیا بھر میں فروخت گر گئی

واشنگٹن (نیا محاز )دنیا بھر میں مقبول فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کو دو برس میں پہلی بار سہ ماہی منافع میں کمی کا سامنا ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ مہنگائی میں اضافے کے باعث گھریلو بجٹ کی ترجیحات سمیت…

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، سابق ایم ڈی سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (نیا محاز ) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف…

ل سیل گروسرز ایسوسی ایشن کا ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(نیا محاز)ملک بھر کی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ہول سیل گروسرز ایسوسی بھی ٹیکسز کی بھرمار کے خلاف میدان…

فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی

اسلام آباد(نیا محاز )فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی۔ فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کر دی گئی ہے،آئی ایم ایف معاہدے…

سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

کراچی(نیا محاز ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2390ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت…

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر کتنی کمی کا امکان ہے ؟ جانیے

اسلام آباد (نیا محاز )یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر کتنی کمی کا امکان ہے ؟ اس حوالے سے حکومتی اور صنعتی ذرائع نے “دی نیوز” کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے یکم اگست…

شوگر ملز مالکان نے چینی برآمد کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر کوششیں شروع کر دیں

اسلام آباد (نیا محاز ) شوگر ملز مالکان حکومت سے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی برآمد کی اجازت ملنے کے بعد دوبارہ سرگرم ہوگئے ہیں۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق شوگر ملز مالکان نے حکومت سے مزید 12 لاکھ…

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

کراچی (نیا محاز ) حکومت کی جانب سے مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیا محاز )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رقم پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھروں اور انفراسٹرکچر کی تعمیر پر خرچ ہو گی، منصوبے…

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (نیا محاز )سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہواہے تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی…