کاروبار

اس کیٹا گری میں 189 خبریں موجود ہیں

لاہور میں مرغی کا گوشت 37 روپے فی کلو مہنگا،شہریوں کا احتجان

اہور(نیا محاز )مہنگائی نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا، مہنگی سبزیوں اور پھلوں کے بعد عام آدمی کے لئے مرغی کا گوشت خریدنا بھی مشکل ہونے لگا ہے۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت ایک مرتبہ پھر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (نیا محاز ) پاکستان کی مقامی منڈی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت2 ہزار روپے…

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کمی

لاہور( – این این آئی۔ 06 جولائی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سی384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سی265روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم…

پٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(نیا محاز ) پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی و غیر ملکی…

تنخواہ دار طبقے سے سالانہ کتنا ٹیکس لیا جائے گا ؟ حکومت نے طریقہ کار جاری کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز )ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے سے ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہانہ 50ہزار یعنی سال میں چھ لاکھ تخواہ وصول کرنے والے پر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ

کراچی (نیا محاز) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے، 1100 روپے اضافے کے ساتھ قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 944 روپے اضافے سے 2 لاکھ 9…

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نے استعفیٰ دیدیا

کراچی(نیا محاز ) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی منیجنگ ڈائریکٹر فرخ خان نے اچانک استعفیٰ دے دیا، جس پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے…

مرغی کا گوشت مزید سستا، قیمت 400روپے فی کلو سے بھی نیچے آ گئی

لاہور(نیا محاز )مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو گوشت 24 روپے سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 24 روپے کمی کے بعد…

آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل

لاہور(انیا محاز ) آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ کے معاملے پر سیکرٹری فوڈ پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور کو معطل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی، گوجرانوالہ اور ملتان کیخلاف بھی انضباطی کارروائی…

بجٹ کی وجہ سے کتنے کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے،مفتاح اسماعیل تنخواہ دار طبقے کی آواز بن گئے

اسلام آباد( ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ کی وجہ سے ایک سے ڈیڑھ کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے۔ ملک خطرے میں ہے تو سب کا ہے، تنخواہ دار طبقے نے تو…