کاروبار

اس کیٹا گری میں 122 خبریں موجود ہیں

اگلے مالی سال کیلئے 4.4 فیصد شرح نمو کا ہدف، زرعی و صنعتی شعبے پر فوکس

اسلام آباد: (نیا محاذ) حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-2026ء کے بجٹ میں ملک کی مجموعی معاشی شرح نمو کا ہدف 4.4 فیصد مقرر کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کا مقصد ملکی معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 600 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی: (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز دیکھنے کو ملا، جہاں مارکیٹ نے مثبت رجحان کے ساتھ کاروبار کا آغاز کیا۔ پیر کے روز ٹریڈنگ کے دوران 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ…

خیبرپختونخوا میں اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں، 3 ماہ کی رپورٹ جاری

پشاور: (نیا محاذ) خیبرپختونخوا حکومت کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد جاری ہے، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، غیر قانونی قبضوں اور منشیات کے خلاف کی گئی اہم کارروائیوں کی تین ماہ کی رپورٹ دنیا نیوز کو موصول ہو گئی…

عالمی منڈی میں اضافہ، پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: (نیا محاذ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ایک بار پھر پاکستانی صرافہ بازاروں پر اثر انداز ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی منڈی…

وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا، سالانہ منصوبہ بندی کمیٹی کا اجلاس 26 مئی کو طلب

اسلام آباد: (نیا محاذ) حکومت نے وفاقی بجٹ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے سالانہ منصوبہ بندی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس 26 مئی کو طلب کر لیا ہے، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف طے…

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 21 فیصد اضافہ

کراچی: (نیا محاذ) پاکستان کی معیشت کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جہاں ملکی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و…

پنجاب بھر میں سٹے آرڈر پر 15 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور: (نیا محاذ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب بھر کی عدلیہ کو حکم دیا ہے کہ سٹے آرڈر (حکم امتناعی) کی درخواستوں پر پندرہ دن کے اندر اندر فیصلے کیے جائیں۔ چیف جسٹس کی جانب سے…

ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے تجارت بڑھانے کا اعلان، پاک بھارت جنگ بندی پر پاکستان کی تعریف

واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی کو کامیاب بنانے پر پاکستان کو سب سے زیادہ سراہا گیا ہے، میں پاکستان کو نظر انداز نہیں کر سکتا، اس کے ساتھ تجارت کریں…

بھارت نے پاکستان کی حمایت پر ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی روابط معطل کر دیے

نئی دہلی: (نیا محاذ) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت پر ترکیہ کے ساتھ تجارتی اور تعلیمی روابط معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا…

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ دیگر مصنوعات میں کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے…