دلچسپ و عجیب
بھارت: بندروں کے خوف سے خاتون گھر کی چھت سے گر کر ہلاک
نئی دہلی (نیا محاز ) بھارتی ریاست اترپردیش میں بندروں کے خوف سے خاتون گھر کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے تفصیلات بتائی گئی ہیں کہ یہ افسوسناک واقعہ ضلع کوشامبی…
غصے سے بھرے مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کا دیو ہیکل مجسمہ بھی توڑ دیا
ڈھاکا( نیا محاز ) بنگلہ دیش میں مظاہرین نے سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کا دیو ہیکل مجسمہ بھی توڑ دیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ”…
پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی
بیجنگ (نیا محاز )پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی اور پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور…
اتھ کی 13 اور پاؤں کی 12 انگلیوں والے بچے کی پیدائش
نئی دہلی (نیا محاز )بھارت میں ایک ایسے بچے کی پیدائش نے ڈاکٹرز کو چکرا کر رکھ دیا ہے، جہاں نومولود کی ہاتھ کی 13 اور پاؤں کی 12 انگلیاں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے ضلع…
منشیات استعمال کرنے والی شارک مچھلیوں نے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا
برازیلیا (نیا محاز ) انسان تو انسان اب منشیات استعمال کرنے والی شارک مچھلیاں بھی سامنے آگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے ساحل پر شارک مچھلیوں میں کوکین موجود ہونے کی بات سامنے آئی ہے اور سائنس دانوں کا…
صحافت کے ساتھ شاہزیب خانزادہ ایک اور کام کے بھی ماہر نکلے ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
لاہور (نیا محاز )پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ کار شاہزایب خانزادہ اپنے سخت سوالات اور جاندار تجزیے کی بدولت جانے جاتے ہیں لیکن ان کا نیا ٹیلنٹ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں سامنے آ…
5 فٹ لمبے بالوں والے لڑکے نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
واشنگٹن (نیا محاز )امریکی نوجوان نے لڑکوں میں لمبے بال رکھنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کیا آپ نے سوچا ہے کہ نوجوان لڑکے بھی لڑکیوں کی طرح لمبے بال رکھنے کا شوق رکھتے ہوں گے، جی بالکل امریکی…
موبائل پاس ورڈ دینے سے بچنے کیلیے نوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگادی
فلوریڈا (نیا محاز ) امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے موبائل فون کا پاس ورڈ دینے سے بچنے کیلیے سمندر میں چھلانگ لگا دی۔ “ایکسپریس نیوز” کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فلوریڈا فش اور…
ثانیہ مرزا نے دوست کے ہمراہ دلچسپ ویڈیوز شیئر کردیں
دبئی (نیا محاز ) بھارتی معروف سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی دوست کے ہمراہ سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی، ماڈل و کاروباری شخصیت ثانیہ مرزا نے…
حسین اتفاق: جڑواں بھائیوںکے پانچویں ،آٹھویں اور دسویں میں ایک جیسے نمبر
میانوالی (نیا محاز )میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسے حسین اتفاق کہا جائے کہ میانوالی میں ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے…