دلچسپ و عجیب
مصر کے قدیم قبرستان سے 3 چٹانوں میں بنی قبریں دریافت
قاہرہ (نیا محاذ): مصر کے شہر اسوان کے قریب واقع مشہور تاریخی قبرستان قبۃ الہوا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو تین نئی چٹانی قبریں دریافت ہوئی ہیں، جو کہ قدیم مصری دورِ حکومت سے تعلق رکھتی ہیں۔ مصری وزارتِ سیاحت…
بیوی کی محبت پانے کے لیے کالا جادو کرانے والا شوہر پکڑا گیا، 6 ماہ قید کی سزا
ابوظہبی (نیا محاذ) – بیوی کی ناراضگی دور کرنے اور اُس کی محبت دوبارہ حاصل کرنے کی خواہش میں ایک شوہر کالا جادو کرانے کے چکر میں جیل پہنچ گیا۔ پولیس نے شواہد کی روشنی میں ملزم کو گرفتار کرکے…
آسٹریلیا کی تاریخ رقم — صرف 21 سالہ شارلٹ واکر سینیٹر منتخب، سب سے کم عمر خاتون سینیٹر بن گئیں | نیا محاذ
سڈنی (نیا محاذ / ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے، جہاں صرف 21 سالہ شارلٹ واکر نے سینیٹ میں نشست جیت کر ملک کی سب سے کم عمر خاتون سینیٹر بننے کا اعزاز حاصل…
امریکی ریاست واشنگٹن میں شہد کی مکھیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 250 ملین مکھیاں آزاد — نیا محاذ
واشنگٹن (نیا محاذ / ویب ڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں کینیڈا کی سرحد کے قریب ایک شہد کی مکھیوں سے بھرے ٹرک کے الٹنے سے تقریباً ڈھائی سو ملین (250 ملین) مکھیاں آزاد ہو گئیں، جس کے بعد حکام نے…
صدر میکرون کو اہلیہ سے “تھپڑ” پر ٹرمپ کا دلچسپ مشورہ: “دروازہ بند رکھیں”
واشنگٹن (نیا محاذ) حال ہی میں ویتنام کے دورے پر پیش آئے ایک دلچسپ واقعے پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو شادی سے متعلق مزاحیہ مشورہ دے دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب…
شانگلہ میں چار بیٹوں نے 90 سالہ والد کی خواہش پر شادی کروا کر دکھائی مثال
شانگلہ (نیا محاذ) خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے شہر بشام میں ایک نایاب اور دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں چار بیٹوں نے اپنے 90 سالہ بزرگ والد کی خواہش پر ان کی شادی کروا دی۔ شادی کی تقریب…
امریکی شہر میں 2 انچ سے زیادہ اونچی ہیل پہننے کے لیے سرکاری اجازت نامہ لازمی
کارمل بائی دی سی – (نیا محاذ) امریکی ریاست کی مشہور سیاحتی جگہ کارمل بائی دی سی میں اگر آپ کو دو انچ سے زیادہ اونچی ایڑی کے جوتے یا سینڈل پہننے کا شوق ہے، تو یاد رکھیں کہ وہاں…
سوڈان میں آندھی کے ساتھ آموں کی بارش، بازار بند، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
خرطوم: (نیا محاذ) سوڈان کی ریاست نیل ازرق کے شہر قیسان میں ایک منفرد اور دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تیز آندھی کے باعث آموں کی برسات شروع ہو گئی، جس سے بازار کو عارضی طور پر بند…
یونان میں خاتون نے چیٹ جی پی ٹی کی باتوں پر شوہر سے طلاق کی درخواست دائر کر دی
ایتھنز: (نیا محاذ) یونان میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے مصنوعی ذہانت (چیٹ جی پی ٹی) کی باتوں پر یقین کرتے ہوئے اپنے شوہر سے طلاق لینے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔…
چینی کمپنی نے جانوروں کی زبان سمجھنے کا انقلابی نظام تیار کر لیا
بیجنگ: (نیا محاذ) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی بیڈو نے ایک ایسا حیران کن منصوبہ شروع کیا ہے جس کا مقصد جانوروں کی آوازوں کو انسانوں کی زبان میں ترجمہ کرنا ہے۔ کمپنی نے اس جدید نظام کے لیے پیٹنٹ…